بیوی سے جھگڑے کے فوائد
1. نیند میں کوئی خلل نہیں آتا
سُن رہے ہو کیا ،
لائٹ بند کرو ،
پنکھا بند کرو ،
کمبل ادھر دو ،
ادھر منہ کرو ،
وغیرہ
2. پیسے کی بچت
جب تک بیوی سے جھگڑا رہتا ہے اس دوران بیوی پیسے نہیں مانگتی ۔
3. کشیدگی سے نجات
جھگڑے کے دوران بات چیت بند ہوتی ہے جس سے روز روز کی کچ کچ...