جیا راؤ

  1. جیا راؤ

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے کہ جلنے جلانے کو جی چاہتا ہے محبت نے رکھی ہو بنیاد جس کی اِک اُس آشیانے کو جی چاہتا ہے جنوں ہے کہ اب بھی مقفل لبوں‌ سے فقط حق سنانے کو جی چاہتا ہے کیا تھا جو عہدِ وفا اِس وطن سے وہ وعدہ نبھانے کو جی چاہتا ہے ہے تیروں کے جھرمٹ میں بھی سچ ہی کہنا جگر...
  2. جیا راؤ

    قصہ جامعہ کراچی کے امتحانوں کا۔۔۔۔ از قلم جیا

    حال ہی میں ہم سے جامعہ کراچی کے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی میں داخلہ لینے کی حماقت سرزد ہوگئی۔۔۔ پہلے پہل ہم اساتذہ کے رویوں کو سہنے اور خود کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتے رہے کہ نجی تعلیمی ادارے سے سرکاری تعلیمی ادارے میں آنے والوں کو شروع میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے سو ہم بھی کچھ ہی عرصہ میں...
  3. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے انا حیران ہے اب تک کرامت ہو گئی ہم سے کہا تھا ناں ! غرور و ناز یوں ہم کو نہ دکھلاو کہو اب تم کرو گے کیا، محبت ہو گئی ہم سے جو میری بے نیازی پہ بھی مجھ پر جان دیتا تھا ہوا آخر اسے یہ کیا، شکایت ہو گئی ہم سے بس اس کے نام سے پہلے ہم اپنا نام لکھ آئے وہ...
Top