جاپان کے معروف ادیب "تاسوزو ایشیکارا" کا افسانہ
افسانہ: سمجھوتا
تحریر: تاسوزو ایشیکارا
Tatsuzō Ishikawa, 1905-1985
ترجمہ: ستار طاہر
انتخاب و کمپوزنگ: یاسر حبیب
"اگر تم سچ مچ اندھے ہو گئے تو میں یہ دکھ کیسے برداشت کرسکوں گی۔ تمہیں ٹھوکریں کھانے اور اندھیروں میں بھٹکتے ہوئے مجھ سے تو نہ دیکھا جائے...