جاپانی زبان

  1. عرفان سعید

    جاپانی گنتی

    جاپانی زبان میں گنتی کو موجودہ زبانوں کی آسان ترین گنتی میں شمار کیا جاسکتا ہے۔ جاپانی میں جب گنتی سیکھی تو مجھے احساس ہوا کہ ہماری اردو زبان میں گنتی تو اچھی خاصی مشکل ہے۔ اسے ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ اردو میں 1 سے 100 تک کی گنتی میں وہ تمام اعداد جن کا آخری ہندسہ مشترک ہے، انہیں دیکھیں۔ 7 سات...
  2. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    جاپانی اور اردو اس ناچیز نے ۲۰۰۳ تا ۲۰۰۹ جاپان میں بوجۂ تعلیم قیام کیا۔ ان چھ سالوں میں جاپانی زبان سیکھنے اور بولنے کا موقع بھی ملا۔ ایک بات میں نے فورا بھانپ لی کہ ہمارے لیے (اردو کی وجہ سے) جاپانی زبان کا تلفظ بالکل مشکل نہیں ہے۔ گنتی ہی کو دیکھیے۔ ایک ۔۔۔ اِچی دو ۔۔۔ نی تین ۔۔۔ سان چار...
  3. کمورا شہباز

    جاپانی زبان سیکھیں

    السلام علیکم وہ لوگ جو جاپانی زبان سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اس لڑی کے ذریعے استفادہ کر سکتے ہیں
  4. کمورا شہباز

    جاپانی زبان سیکھیں

    دنیا کی چند مشکل زبانوںمیں سے ایک زبان جاپانی ہے۔ ایسے لوگ جو نئی نئی زبانوں سے واقفیت حاصل کرنے کے شوقین ہیں۔ ان کے لیے جاپانی زبان کا مراسلہ حاضر ہے۔ آج کے لیے چند الفاظ درج ذیل ہیں۔ اوہایو گوزائمس (صبح بخیر) کونّی چیوا (دن کے لیے سلام ) کونبانوا (شام بخیر) او یاسومیناسائی (شب بخیر)
  5. نبیل

    جاپانی زبان کے اسباق

    ویب گردی کے دوران ایک سائٹ دریافت ہوئی ہے جہاں اردو میں جاپانی زبان کے اسباق موجود ہیں۔ ربط
Top