ایک جاپانی سیاح پاکستان کے شہر اسلام آباد کی سیر کیلیئے نکلا۔ ایک ٹیکسی کرایہ پر حاصل کی ۔ سڑک پر اس نے ایک ٹویوٹا کار دیکھی تو ٹیکسی ڈرائیور کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اس کو کہا ۔
" ٹویوٹا کار ۔۔۔ بہت تیز ۔۔ میڈ ان جاپان "
ٹیکسی ڈرائیور نے سر ہلایا اور گاڑی چلانے میں مصروف رہا ۔ آگے جا کر جاپانی...