جامعہ ملیہ اسلامیہ

  1. محمد علم اللہ

    جامعہ میں برقی دور میں اردو اور اردو ویب کے کردار پر ایکسٹینشن لیکچر

    نئی دہلی (علم اللہ اصلاحی) دور حاضر میں علم اطلاعاتی ٹیکنولوجی سے اثر انداز ہوا ہے۔ اور دنیا کی بیشتر زبانیں اس کے زیر اثر آ چکی ہیں۔ اس کے مد نظر سینٹر فار انفارمیشن ٹیکنولوجی (سی آئی ٹی) اور شعبہ اردو کے اشتراک سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک ایکسٹینشن لیکچر منعقد کیا گیا۔ مہمان خصوصی سعود عالم...
  2. محمد علم اللہ

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔ محمد علم اللہ اصلاحی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایک طالب علم کی طرف سے کلاس روم میں اپنے ساتھی پر کیا گیا حملہ ہمارے سامنے کئی سوال چھوڑ گیا ہے۔ کیا اکیسویں صدی میں محبت کا جذبہ اس قدر خطرناک ہو گیا ہے؟ کیا یہ سماج میں بڑھتے ہوئے تشدد کی طرف اشارہ...
  3. ابن سعید

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کا مختصر ویڈیو تعارف

    آج ہماری نظروں سے جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کا ایک مختصر ویڈیو تعارف نظروں سے گزرا تو سوچا کہ اسے محفلین کے ساتھ شریک کرتے ہیں۔ یہ وہ یونیورسٹی ہے جہاں ہم نے بی ٹیک کے چار سال گزارے ہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    ابن صفی: شخصیت اور فن - سہ روزہ قومی سیمینار

    دس روز قبل (14 تا 16 دسمبر 2012) اردو اکادمی دہلی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اشتراک سے مرحوم ابن صفی کی حیات و خدمات پر مبنی ایک سہ روزہ سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس کی بیشتر نشستیں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینٹر فار انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کانفرینس روم میں منعقد ہوئیں۔ پیش ہیں اس تقریب کی چند تصاویر و...
  5. ابن سعید

    تعلیمی اداروں کے ترانے

    یہاں ہم مختلف تعلیمی اداروں کے ترانے جمع کرنے کی کوشش کرتے ہیں تحریر، آڈیو اور ویڈیو کی شکل میں۔
Top