جان

  1. کاشفی

    میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں

    میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں محبتوں کے یہ سلسلے بےشمار تجھ پہ نثار کر دوں میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے خزاں سے تجھ کو بچا کے رکهوں بہار تجھ پہ نثار کر دوں تیری محبت میں موت آئے تو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش یہ ایک جان کیا، ہزار ہوں تو ہزار تجھ پہ نثار...
  2. محب علوی

    سبق لسٹ LIST

    لسٹ LIST لسٹ (List) ایک ایسی ڈیٹا ساخت (Data Structure) ہے جس میں اشیا یا اراکین کے مجموعہ کو ترتیب سے رکھا جاتا ہے یعنی یہ ایک مرتب مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ ایسے ہی جیسے آپ نے شاپنگ کی ایک لسٹ بنائی ہو اور اس میں ترتیب سے اشیا کے نام لکھے ہوں۔ پائتھون میں لسٹ کے اراکین (elements)کو کومہ کی مدد سے...
  3. عبدالقدیر 786

    کیا بچوں کی امی کو اپنے کاروبار کی مشکلات کے بارے میں بتانا چاھئیے ؟ قسط نمبر 2

    وہ نیچے کی طرف جانے کے بجائے اس منزل کی کھڑکی پر جاگرا اور وہاں سے لڑھک کر پہلی منزل کے ایک کمرے میں کھڑکی کے قریب بچھائے گئے ایک صوفے پرجاپڑا۔ یوں اس کی جان بچ گئی۔ قانونِ ثقلِ اجسام نیز عقل و فہم کے استدلال کی رُو سے اسے ہلاک ہو جانا چاھئیے تھا لیکن شاید آپ کو اس بات کا یقین نہ آئے کہ اُسے صرف...
  4. بزم خیال

    یہ جینا بھی کیا جینا ہے

    انسان اپنی سوچ کے دھارے میں بہنے اور بہانے کے عمل سے دوچار رہتا ہے ۔ کبھی خوشی سمیٹتا تو کبھی غموں کے جام چھلکاتا ہے ۔ جینے کے نت نئے انداز لبادے کی طرح اوڑھے جاتے ہیں ۔ مگر جینا کفن کی طرح ایک ہی لبادے کا محتاج رہتا ہے ۔ برداشت دکھ جھیلنے اور درد سہنے میں طاقت کی فراہمی کا بندوبست کرتی ہے ۔...
  5. محمد بلال اعظم

    اعتبار ساجد ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو ۔۔۔ اعتبار ساجد

    ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو درپیش ہے ہمیں بھی کڑی دھوپ کا سفر سائے کی آرزو میں پریشان تم بھی ہو ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں، بے چراغ بیلیں ہیں جس کی زرد وہ دالان تم بھی...
Top