جاسمن،

  1. جاسمن

    الو ہمارے بھائی ہیں۔

    کوئی روندے تو اٹھاتے ہیں نگاہیں اپنی ورنہ مٹی کی طرح راہ سے کم اٹھتے ہیں
  2. جاسمن

    لاہور

    ‏اُس پیڑ سے پنچھی روٹھ گئے، اُس کا مُرجھانا اچھا تھا راوی یہ روایت کرتا ہے_____ لاہور پُرانا اچھا تھا
  3. جاسمن

    میرے مشغلے

    مجھے دو سوتی/ چار سوتی (کراس سٹچ) بہت زیادہ پسند ہے۔ یہ کافی عرصہ سے جاری ہے۔ بیچ میں لمبے وقفے۔ آج کل پھر سے اٹھایا ہے۔ دیکھیں ۔۔۔ اللہ کرے تکمیل پا جائے تو فریم کرواؤں گی ان شاءاللہ۔
  4. جاسمن

    فیس بک(خورشید اکبر)

    فیس بک خورشید اکبر ایک دنیا بڑے کمال کی ہے لمحہ لمحہ نئے سوال کی ہے مہ وشوں کے جمال کی دنیا جذبۂ اتصال کی دنیا جھوٹ اور سچ کا بے سرا سنگم ایک دنیا خیال پر قائم جس کو میں چھوڑنا اگر چاہوں اس سے منہ موڑنا اگر چاہوں حسرتوں پر زوال آئے گا حرف جاں پر سوال آئے گا اب تو چہرے یقیں سے...
  5. جاسمن

    غزل(حمیدہ شاہین)

    کھیل میں کچھ تو گڑبڑ تھی جو آدھے ہو کر ہارے لوگ آدھے لوگ نری مٹی تھے آدھے چاند ستارے لوگ اس ترتیب میں کوئی جانی بوجھی بے ترتیبی تھی آدھے ایک کنارے پر تھے آدھے ایک کنارے لوگ اس کے نظم و ضبط سے باہر ہونا کیسے ممکن تھا آدھے اس نے ساتھ ملائے آدھے اس نے مارے لوگ آج ہماری ہار سمجھ میں آنے...
  6. جاسمن

    سلونی سردیوں کی نظم(عامر سہیل)

    سلونی سردیوں کی نظم (عامر سہیل) پرانے بوٹ ہیں تسمے کھلے ہیں ابھی مٹی کے چہرے ان دھلے ہیں شرابیں اور مشکیزہ سحر کا ابھی ہے جسم پاکیزہ گجر کا ستے چہرے پہ استہزا کا موسم لہو نبضوں سے خالی کر گیا ہے گلے میں ملک کے تعویذ ڈالو بدیسی برچھیوں سے ڈر گیا ہے غزل دالان میں رکھی ہے میں نے...
  7. جاسمن

    مثبت سوچ

  8. جاسمن

    Ideological Systems

    This will be helpful for those who may not understand ideological systems of ruling. They are simplified here: *SOCIALISM:* You have two cows, and you give one to your neighbor. *COMMUNISM:* You have two cows, the government takes both and gives you milk. *FASCISM:* You have two cows, the...
  9. جاسمن

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    میرے جیسے لوگ جو سوشل میڈیا سے بھی دور رہتے ہیں اور( بوجہ )اخبار سے بھی۔تو ہمیں اکثر نئی نئی اصطلاحات/Terms ، تراکیب اور مختلف نئے تراجم کے بارے میں علم نہیں ہوپاتا۔ محفلین کو جن نئی اصطلاحات و تراکیب کے بارے علم ہو،مہربانی فرما کے ان کے مطلب کے ساتھ بتائیں۔ یہ اصطلاحات کسی مخصوص میدان سے...
  10. فرقان احمد

    مبارکباد جاسمن آپی کو چھ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    جاسمن آپی ایک روز قبل چھ ہزاری منصب پر فائز ہو گئیں۔:) اس پیش رفت پر ہماری گہری نگاہ تھی تاہم کسی مصروفیت کے باعث ہم گزشتہ روز یہ نیک کام کرنے سے محروم رہے۔ محفلین میں ان کی مقبولیت کے پیش نظر ہمیں یہ 'خدشہ' بھی لاحق تھا کہ اب تک مبارک بادی دھاگہ مارکیٹ میں آ چکا ہو گا تاہم بوجوہ ایسا نہ ہو سکا...
  11. جاسمن

    کپڑوں کے نام

    امی جی بتاتی ہیں کہ ان کے دور میں دوپٹوں کے لئے جو کپڑے تھے۔ان کے نام یہ تھے۔ 1۔تہتر تیس کے دوپٹے 2۔چار موم کے دوپٹے ابھی ہم میری نند کے بیٹے کی شادی پہ رہنے کے لئے گئے تو انہوں نے ہمیں رضائیاں دیں۔ چمکیلے کپڑے کا نام تھا۔ 3۔شادی مبارک اس کے علاوہ بھی بہت سے نام تھے کپڑوں کے 4۔ تیری میری مرضی...
  12. جاسمن

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    ہمارے پیارے نبیﷺ کی سیرت و کردار کا مطالعہ کریں تو عیاں ہوتا ہے کہ وہ واقعتاََ "رحمت العالمین" ہیں۔۔پوری دنیا کے لئے رحمت۔ وہ صرف "رحمت المسلمین" نہیں ہیں۔ یہاں ہم جائزہ لیں گے کہ ہمارے اخلاق میں وہ کون سی خامیاں ہیں کہ جو ہماری اصل تعلیمات سے ٹکراتی ہیں۔اور محفلین کے پاس غیر مسلموں سے اپنے اچھے...
  13. جاسمن

    کراچی میں دسویں عالمی اردو کانفرنس

    کراچی میں بین الاقوامی اردو کانفرنس آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام دسویں عالمی اُردو کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔21 دسمبر سے شروع ہو کر پانچ روز جاری رہنے والی اس کانفرنس میں دُنیا بھر سے آئے ہوئے دانش ور، شعراء اور ادیب مختلف موضوعات پر مقالات پیش کریں گے۔ افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے...
Top