اس کا چہرہ لال ہو رہا ہے، اب اسے پیٹھ پر مارو‘ انڈیا میں مسلم طالبعلم کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو کے بعد سکول سیل
6 اگست 2023
اپ ڈیٹ کی گئی 28 اگست 2023
واضح رہے کہ انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک سکول ٹیچر کی ویڈیو منظر عام پر آئی، جس میں وہ کلاس کے دوسرے طلبہ کو مبینہ طور...
چھوٹیاں چھوٹیاں گلّاں اتّے
اَینویں نہ تو لَڑیا کر
ایڈیاں سوہنیاں اَکھاں دے وِچ
ہنجو نہ تو بھریا کر
جیہڑے کَم نئیں تیرے چَندا
تُو اوہ کَم نہ کریا کر
طارق عزیز
محفل کی نثر نگار اور شاعرہ سحر کائنات نے اردو محفل فورم پانچ سال پورے کر لیے ہیں۔
سحر کائنات ایک حساس اور درد مند دل کی مالک ہیں۔ ہماری تہذیبی روایات کی امین سحر کی تحریریں ان کی گہری سوچ کی عکاس ہیں۔
سحر شعیل کے نام سے لکھتی ہیں۔ ان کے کالمز پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
ہم سحر کو دل...
چڑیا گھر بہاول پور کا تاریخی نام ”شیر باغ بہاول پور“ بحال کر دیا گیا ہے۔اس بات کا فیصلہ کمشنر بہاول پور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور کی زیر صدارت چڑیا گھر بہاول پور کو بہتر بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں کمشنر بہاول پور سمیت ڈپٹی کمشنر بہاول پور ظہیر انور جپہ، ڈی جی پی ایچ اے روبینہ...
بہاول پور کا چڑیا گھر
بہاول پور کے چڑیا گھر کا نام تبدیل
جاسمنجاسمنکےشروعکردہدھاگے،
شیر باغ
چڑیا گھر بہاول پور کا قدیم نام بحال
چڑیا گھر بہاول پور کا پرانا نام شیر باغ بحال
جج کے گھر میں کمسن ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد کی دفعات شامل: ’انفیکشن کے باعث بچی کی طبیعت بگڑ جاتی ہے‘
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدّد کے مقدمے میں ایف آئی آر میں نئی دفعات شامل کر لی ہیں۔
نئی دفعہ 328اے مقدمے میں شامل کی گئی ہے جو...
بچوں کے نام رکھنے کے لحاظ سے پچھلے ادوار میں بھی عجیب و غریب نام رکھے جاتے رہے ہیں لیکن موجودہ دور میں منفرد ہونے اور مسابقت کی دوڑ نے ایسے ایسے نام متعارف کرائے ہیں کہ کبھی ہنسی آتی ہے اور کبھی افسوس ہوتا ہے۔
بعض لوگ اسلام اور قرآن کا نام لے کے فخر سے کہتے ہیں کہ یہ اسلامی نام ہے اور قرآن...
کتنے دن سے یہ لڑی بنانے کا سوچ رہی تھی۔ آج یہ سوچ کہ کہیں عبدالرؤف اگلی ہزاری میں نہ پہنچ جائیں۔۔۔ لڑی شروع کر رہی ہوں۔
ہماری اردو محفل کے ابھرتے شاعر،
ایک حساس اور محبت بھرے دل کے مالک،
لطیف حس مزاح رکھنے والے،
معاشرتی قدروں کے قدردان۔
بقول مس آرٹیفیشل انٹیلیجنس: "محمد عبدالرؤف کی تحریریں ان...
اردو محفل کے زندہ دل، آموں کے شوقین، مزاحیہ آپ بیتیوں اور جگ بیتیوں کے ماہر، سیکھنے کے رسیا، محبت بھرے معصوم دل کے مالک اکمل زیدی پانچ ہزاری تو کب کے ہو چکے لیکن جب تک وہ مزید ہزار تک نہیں پہنچتے، لڑی کھولی جا سکتی ہے۔ یہ اصول ہم نے خود ہی وضع کر لیا ہے۔:):):)
تو محفلین! ان پانچ ہزار جمع میں...
اردو ہماری قومی زبان ہے لیکن اس کے ساتھ ہمارا سلوک دشمنوں سے بڑھ کے معلوم ہوتا ہے۔
طلبا تو غلطیاں کرتے ہی ہیں لیکن دیکھا گیا ہے کہ بڑے بڑے پڑھے لکھے اور اساتذہ کے رتبوں پہ فائز لوگ ایسی غلطیاں کرتے ہیں کہ کبھی ہنسی آتی ہے اور کبھی افسوس ہوتا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ احباب کیا کیا غلطیاں...
ہماری اردو محفل کے زندہ دل، متحرک، تازہ دم، نکتہ رس، نکتہ سنج، نکتہ شناس اور نکتہ داں ،سنجیدہ و رنجیدہ کے ساتھ ساتھ قہقہہ انگیز تحریروں کے خالق نیرنگ خیال ۔
محفلین انھیں پسند کرنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں۔ جب سے محفل میں وارد ہوئے ہیں، پھلجھڑیاں ہی پھلجھڑیاں چھوڑ رہے ہیں۔ شفیق الرحمٰن کے شیدائی اور...
دلِ مضطرب کوئی اسم ہو
عدیل عبداللہ
کوئی اسم ہو
دلِ مضطرب
کوئی اسم ہو
جسے پڑھ کے کم ہو ملالِ جاں
جسے پھونک کر
یہ اداسیاں ذرا کم لگیں
وہ فشارِ رنج ہے روح میں
کہ فضائیں سبز قدم لگیں
میں ہنسوں تو سارے جہان کو
مری ہنستی آنکھیں بھی نم لگیں
دلِ مضطرب
کوئی چارہ گر
جو اسیرِ غم کی دوا کرے
ہو ذرا سکون...
زیک :کیفیت ناموں کی لمبائی لڑیوں سے بھی بڑھ گئی ہے۔
علی وقار : مجھے یہ سب مناسب نہیں لگ رہا ہے۔ کوئی تکنیکی کارروائی ڈالیں۔
سید عاطف علی: محفلین پر کیف ہیں یعنی۔
@محمد احسن سمیع راحلؔ:علی وقار بھائی! ایسی کوئی بھی کاروائی فری مارکیٹ اکانومی کے اصولوں کی خلاف وزری ہوگی ۔۔۔ :)
@عبدالقیوم...
adbi mehfilain
ادب سے متعلق محفلیں
ادبی محفلیں
جاسمنکےشروعکردہدھاگے،
محافل
محفلیں
مستقبل قریب میں ہونے والی ادبی محافل
مستقبل قریب میں ہونے والی ادبی محفلیں
مستقبل قریب میں ہونے والے مشاعرے
مستقبل قریب میں ہونے والے مقابلہ کتب
مشاعرے
مقابلہ کتب
کتب
Farewell, O Cold World!
By Muhammad
Morrow is nigh, but dim my eyes,
though road ahead before me lies.
Farewell, friends! Now comes my call.
The hour is ripe to enter God’s hall.
The world is cold and hearts are gray;
beyond the sunset is my way.
My thoughts are quiet, the wind is free;
I hear...
ظہیراحمدظہیر کی غزل کے چند اشعار کا تیاپانچہ کرنے کی اپنی سی کوشش:
پوری غزل پڑھتے ہوئے ایک ہی بات سمجھ آتی ہے کہ جو بھی شاعر اپنے تئیں سمجھتا تھا، ویسا تھا نہیں۔ یعنی وہ سمجھتا کچھ اور تھا، ہوتا کچھ اور تھا۔ آئیے ہم سمجھتے ہیں کہ شاعر کیا سمجھتا تھا، لوگ اس بات کو کیا سمجھتے تھے اور حقیقت کیا...
محمد عبدالرؤوف نے غزل بھی کہہ لی۔ مشاعرے میں بھی شریک ہو گئے۔ اور تو اور غزل اردو محفل میں شائع بھی کر دی۔ یعنی غضب پہ غضب کر دیا۔ ہماری "حاسدی" (ظہیراحمدظہیر بھائی! لغت میں اضافہ تو ہم جیسے عالم فاضل لوگ کر ہی سکتے ہیں ناں!:)) طبیعت بے قرار ہو گئی۔ یعنی کہ ہم نہ غزل کہہ سکے۔ نہ مشاعرے میں...