ظہیراحمدظہیر کی غزل کے چند اشعار کا تیاپانچہ کرنے کی اپنی سی کوشش:
پوری غزل پڑھتے ہوئے ایک ہی بات سمجھ آتی ہے کہ جو بھی شاعر اپنے تئیں سمجھتا تھا، ویسا تھا نہیں۔ یعنی وہ سمجھتا کچھ اور تھا، ہوتا کچھ اور تھا۔ آئیے ہم سمجھتے ہیں کہ شاعر کیا سمجھتا تھا، لوگ اس بات کو کیا سمجھتے تھے اور حقیقت کیا...
چند دنوں سے عاطف بھائی کی غزل کے ایک دو اشعار ذہن میں گردش کر رہے تھے۔ جب بھی سامنے ان کے مطلع کا پہلا مصرع نظر آتا، ذہن میں ریل چلنے لگتی۔ احمد بھائی کی غزل سے پہلے ان کی یہ غزل زیر غور تھی۔ چلیں اب سہی۔ ان اشعار کا تیا پانچہ کرنے کی ایسی ویسی کوشش کی ہے، بتائیں کہ کیسی کی ہے۔
گر قبول ۔۔۔
جو...
گھونسلے میں گھونسلا
اپریل کے آخری دِن تھے۔ بچوں کے نعروں کی آواز کانوں میں آئی،"اے سی،اے سی،اے سی۔۔۔"
"بالکل نہیں۔ ہر گز نہیں۔ قطعی نہیں۔اُس اے سی صاحبہ کو ایک بار چائے پہ بُلایا تھا تب تو بڑے ٹھُسّے سے آگئی تھی(یہ جلن اور تڑپ ٹھُسّے پہ تھی)۔ پھِر دو تقریبات پہ بُلایا تو عین تقریب والے دِن...