جاوید صدیقی

  1. راشد اشرف

    روشندان ۔جاوید صدیقی کے تحریر کردہ خاکے

    تحریر: راشد اشرف کراچی اجمل کمال کی زیر ادارت شائع ہونے والا کراچی کاادبی مجلہ آج ستمبر 2011 میں شائع ہوا ، یہ آج کا اکتہرواں شمارہ تھا جس میں ممبئی کی فلمی دنیا کے معروف کہانی کار و مکالمہ نویس جاوید صدیقی کے تحریر کردہ شخصی خاکے شامل کیے گئے ہیں۔ خاکے کیا ہیں، دل کو پارہ پارہ کردینے والی...
Top