میں سمجھتا ہوں اگر صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اس قوم کو قطار بنانے کا طریقہ سکھا دیں ، یہ اپنی اپنی پارٹی کے کارکنوں کو قائل کر لیں ہمارا ہر کارکن قطار میں کھڑا ہوگا خواہ یہ قطار ایک آدمی پر ہی مشتمل کیوں نہ ہو اور ہم بارشوں اور بہار کے موسم میں پورے ملک میں...
میں نادم ہوں ۔ جاوید چوہدری
اتوار 3 مئی 2015 ۔ روزنامہ ایکسپریس نیوز
میں ایک سادہ بلکہ احمق انسان ہوں، میں اکثر اکیلا بیٹھ کر اپنی حماقتیں گنتا ہوں اور پھر دیر تک کف افسوس ملتا رہتا ہوں، مجھے اللہ تعالیٰ نے ایم اے کے بعد ایک شاندار موقع دیا تھا، میں اگر اس موقع سے فائدہ اٹھا لیتا تو آج میری...
ڈگری - جاوید چوہدری
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102149972&Issue=NP_LHE&Date=20140406
Here in office i am not able to attache picture in any thread so if any one can attach the column
www.facebook.com/javed.chaudhry
ہماری فلائٹ اسلام آباد سے لاہور ’’ ڈائی ورٹ‘‘ ہو گئی‘ اسلام آباد میں بارش‘ آندھی اور طوفان تھا اور اسلام آباد دنیا کے ان چند دارالحکومتوں میں شمار ہوتا ہے جن میں بارش کے دوران لینڈنگ نہیں ہو سکتی‘ آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیں آندھی ہو‘ طوفان ہو‘ بارش ہو یا...
قائداعظم باسٹھ تریسٹھ کے پہلے شکار تھے‘ یہ دسمبر 1916ء میں لکھنؤ کے دورے پر گئے‘ قائد اس وقت تک مسلمانوں کے بڑے اور متفقہ لیڈر بن چکے تھے‘ لکھنؤ اس دور میں تہذیب اور شائستگی کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیمات کا مرکز بھی تھا‘ مسجدیں آباد تھیں‘ درگاہوں پر رش ہوتا تھا‘ شہر میں داڑھیاں‘ جبے‘ عمامے اور...
ازبک معاشرے کے چار بڑے کمالات ہیں‘ اس کا پہلا کمال ’’ لاء اینڈ آرڈر‘‘ ہے‘ پورے ملک میں قانون کی پابندی ہوتی ہے‘ حکومت قانون کی کوئی خلاف ورزی برداشت نہیں کرتی‘ پورا ملک اسلحہ سے پاک ہے‘ آپ کو کسی گلی‘ سڑک اور عمارت کے سامنے گارڈ نظر نہیں آتا‘ آپ کو پورے ملک میں چاقو اور ڈنڈا تک دکھائی نہیں دیتا...
میں انگریزی کو برا نہیں سمجھتا، انگریزی بلاشبہ دنیا میں رابطے کی سب سے بڑی زبان ہے، آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیں آپ کو وہاں انگریزی سمجھنے اور بولنے والا کوئی نہ کوئی مل جائے گا لیکن اس حقیقت کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے قومیں اس وقت تک قومیں نہیں بنتں جب تک وہ اپنی سرحدوں، اپنی ثقافت، اپنے...
پنجاب حکومت کے خلاف ہونے والی سازشوں کے بارے میں کافی دنوں سے نظر رکھے ہوئے ہوں اور میری ذاتی رائے یہ بن رہی تھی کہ پنجاب حکومت کے لیے فلورملز کے خلاف سخت ترین کاروائی کے بعد سے حالات خراب ہوتے چلے گئے ہیں ہو نہ ہو اس میں پنجاب کا دولتمند کاروباری طبقہ شامل ہے خاص طور پر ایسے لوگ جن کا گندم کی...