جدید اردو غزل

  1. سید افتخار احمد رشکؔ

    رشک کی شاعری، اردو غزل، نسلِ نو کی شاعری، کلاسیکی شاعری

    غزل. ... 29 جولائی 2019 دل میں پوشیدہ کوئی عشقِ بتاں رکھتے ہیں گویا سیپی میں کوئی موتی نہاں رکھتے ہیں جذبہ ء عشق کی جو تاب و تواں رکھتے ہیں وہ خزاں میں بھی بہاروں کا سماں رکھتے ہیں تجھ کو دنیا کے ہے ملنے پہ گماں تقویٰ کا ہم تو عُقبیٰ کا ہی ہر لحظہ دھیاں رکھتے ہیں اُن کو قارون کی دولت بھی ملے تو...
  2. طارق شاہ

    امیر امام :::::: جو اَب جہانِ بَرَہنہ کا اِستعارہ ہُوا ::::: Ameer Imam

    غزل جو اَب جہانِ بَرَہنہ کا اِستعارہ ہُوا مَیں زندگی تِرا اِک پیرَہَن اُتارا ہُوا سِیاہ خُون ٹپکتا ہے لمحے لمحے سے ! نہ جانے رات پہ شب خُوں ہے کِس نے مارا ہُوا جکڑ کے سانسوں میں تشہیر ہو رہی ہے مِری میں ایک قید سپاہی ہُوں جنگ ہارا ہُوا پھر اُس کے بعد وہ آنسو اُتر گیا دِل میں ذرا سی دیر...
  3. طارق شاہ

    احمد مشتاق ::::::اُداس کر کے دَرِیچے نئے مکانوں کے:::::: Ahmed Mushtaq

    غزل اُداس کر کے دَرِیچے نئے مکانوں کے سِتارے ڈُوب گئے سبز آسمانوں کے گئی وہ شب، جو کبھی ختم ہی نہ ہوتی تھی ہوائیں لے گئیں اَوراق داستانوں کے ہر آن برق چمکتی ہے، دِل دھڑکتا ہے مِری قمیص پہ تِنکے ہیں آشیانوں کے تِرے سکُوت سے وہ راز بھی ہُوئے افشا کہ جِن کو کان ترستے تھے راز دانوں کے یہ بات...
  4. طارق شاہ

    عمار اقبال :::::: میرے ہر وصل کے دَوران مجھے گُھورتا ہے :::::Umaar Iqbal

    غزل میرے ہر وصل کے دَوران مجھے گُھورتا ہے اِک نئے ہجر کا اِمکان مجھے گُھورتا ہے میرے ہاتھوں سے ہیں وابستہ اُمیدیں اُس کی پُھول گرتے ہیں تو، گُلدان مجھے گُھورتا ہے آئینے میں تو کوئی اور تماشہ ہی نہیں ! میرے جیسا کوئی اِنسان مجھے گُھورتا ہے اب تو یُوں ہے کہ گُھٹن بھی نہیں ہوتی مجھ کو اب...
  5. طارق شاہ

    رفیق سندیلوی :::: سیاہ رات ہو، ہر شے کو نیند آئی ہو

    غزلِ رفیق سندیلوی سیاہ رات ہو، ہر شے کو نیند آئی ہو مِرے وجُود کی تقریبِ رُونمائی ہو رکھا گیا ہو ہراِک خواب کو قرینے سے زمینِ حجلۂ ادراک کی صفائی ہو اُس اعتکافِ تمنّا کی سرد رات کے بعد ! میں جل مروں جو کبھی آگ تک جلائی ہو کبھی کبھی تو یہ لگتا ہے، ساعتِ موجُود مجھے قدیم زمانے میں کھینچ لائی...
Top