جدید اردو شاعری

  1. جاسمن

    فیس بک(خورشید اکبر)

    فیس بک خورشید اکبر ایک دنیا بڑے کمال کی ہے لمحہ لمحہ نئے سوال کی ہے مہ وشوں کے جمال کی دنیا جذبۂ اتصال کی دنیا جھوٹ اور سچ کا بے سرا سنگم ایک دنیا خیال پر قائم جس کو میں چھوڑنا اگر چاہوں اس سے منہ موڑنا اگر چاہوں حسرتوں پر زوال آئے گا حرف جاں پر سوال آئے گا اب تو چہرے یقیں سے...
  2. سید افتخار احمد رشکؔ

    رشک کی شاعری، اردو غزل، نسلِ نو کی شاعری، کلاسیکی شاعری

    غزل. ... 29 جولائی 2019 دل میں پوشیدہ کوئی عشقِ بتاں رکھتے ہیں گویا سیپی میں کوئی موتی نہاں رکھتے ہیں جذبہ ء عشق کی جو تاب و تواں رکھتے ہیں وہ خزاں میں بھی بہاروں کا سماں رکھتے ہیں تجھ کو دنیا کے ہے ملنے پہ گماں تقویٰ کا ہم تو عُقبیٰ کا ہی ہر لحظہ دھیاں رکھتے ہیں اُن کو قارون کی دولت بھی ملے تو...
Top