جدیدیت سے پہلے کی زبان میں بات کی جائے تو بات یوں بنتی ہے کہ جدیدیت سے پہلے معاشروں کا انحصار نعروں پر نہیں تھا: زندگی کے حقائق کو قبول کرلینے پر تھاِ ؛ خواہ وہ حقائق کڑوے ہوں یا میٹھے۔
اب کڑوی حقیقت لوگوں کو پسند نہیں آتی، ہاں اسے نعروں کی شیرینی میں لپیٹ کر چاندی رنگ لفظوں کی طشتریوں...