غائب محفلین

  1. جاسمن

    شکوہ کریں کسی سے شکایت کریں تو کیا!

    اردو محفل اور میرا ساتھ دس سالہ ہے۔ ان دس سالوں میں کئی محفلین بوجہ معطل ہوئے۔ کئی محفلین نے اپنی مصروفیات کو اردو محفل پہ ترجیح دی۔ کچھ نے دوسرے سوشل میڈیاز کو چُنا۔ ایک بڑی تعداد اُن کی بھی ہے کہ جو مہمان کے طور پہ آتے ہیں، جھانکتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ لیکن ان میں ایک قسم ایسے محفلین کی بھی...
  2. جاسمن

    تیرہویں سالگرہ "کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔"

    "کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔" چند خاص الخاص انسان لوگوں کے لئے بہت مفید ایجادات /دریافتیں کرتے ہیں، کچھ اور خاص انسان اِن دریافتوں/ایجادات میں اپنا حصہ ملاتے ہوئے اِن کی نوک پلک درست کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ یہ بے غرض انسان بغیر کسی صلہ یا لالچ کے اپنے اندر سے اُٹھتی لگن ،شوق اور خدمتِ...
  3. محمداحمد

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    اردو محفل کی ریت رہی ہے کہ سالگرہ کے موقع پر ایسے دوستوں کو ضرور یاد کیا جاتا ہے جو کسی زمانے میں فعال رہے ہوں اور بوجوہ محفل سے غیر حاضر ہوں یا کم کم آتے ہوں۔ محفل کی آٹھویں سالگرہ پر یہ رسم ہم پوری کئے دیتے ہیں۔ محفل میں بہت سے ایسے دوست ہیں کہ جن کے نقشِ قدم دلوں کی سرزمین سے ہوکر گزرے...
Top