غالب کی پیروڈی، امجد علی راجا، مزاحیہ شاعری

  1. امجد علی راجا

    کبھی یہ آپ، کبھی تم، کبھی یہ تو کیا ہے

    غالب کی زمین میں کچھ اشعار موزوں ہوگئے۔استاد محترم الف عین سے اصلاح کے بعد آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ کبھی یہ آپ، کبھی تم، کبھی یہ تو کیا ہے زبان غیر میں یہ بدتمیز you کیا ہے "رگوں میں دوڑتے" پر روک کر مسز نے کہا نہ چوس پائی اگر میں تو پھر لہو کیا ہے نکاح چار ہوئے پھر بھی ڈھونڈتا ہے نئی حرام...
Top