غالب شناسی

  1. رحمت الله ترکمن

    غالب غالب کی اک لازوال و لاجواب غزل

    بتائیں ہم تمہارے عارض و کاکُل کو کیا سمجھے اِسے ہم سانپ سمجھے اور اُسے من سانپ کا سمجھے یہ کیا تشبیہِ بے ہودہ ہے، کیوں موذی سے نسبت دیں ہُما عارض کو، اور کاکل کو ہم ظلِّ ہما سمجھے غلط ہی ہو گئی تشبیہ، یہ تو ایک طائر ہے اسے برگِ سمن اور اُس کو سنبل کو جٹا سمجھے نباتاتِ زمیں سے کیا ان کو نسبت؟...
  2. فلک شیر

    گوپی چند نارنگ اور غالب..........ظفر اقبال

  3. نبیل

    غالب کی انسان دوستی (ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی شعبہ اردو ،جامعہ ملیہ نئی دہلی، بھارت)

    ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی شعبہ اردو ،جامعہ ملیہ نئی دہلی(بھارت) غالب کی انسان دوستی سماجی سروکار ادب کا آفاقی موضوع ہے اور بشمول اردو بر صغیر ہند و پاک کا ادب اس تعمیم سے مستثنیٰ نہیں۔ کسی ادیب یا شاعر اور اس کے معاشرے کے درمیان تعلق دنیا سے اس کے سروکاروں کی مختلف سطحوں کا عکاس ہوتا ہے اور...
  4. نبیل

    غالب و بیدل میں فکری و فنی قربتیں اور فاصلے از ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی

    ذیل کا مضمون غالب ٹرسٹ کی جانب سے خصوصی طور پر محفل فورم میں اشاعت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی ممتاز ترین پروفیسر شعبہ فارسی جی سی یونیورسٹی لاہور غالب و بیدل میں فکری و فنی قربتیں اور فاصلے غالب اردو کے علاوہ فارسی زبان کے بھی بہت بڑے شاعر ہیں۔ خود ان کادعویٰ ہے کہ ان کا...
  5. نبیل

    غالبؔ اکیسویں صدی میں از ڈاکٹر سلیم اختر

    ذیل کا مضمون غالب ٹرسٹ کی جانب سے خصوصی طور پر محفل فورم میں اشاعت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سلیم اختر ممتاز ماہر غالبیات و نقاد غالبؔ اکیسویں صدی میں تاریخ ادب کے مطالعہ کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ایک صدی، صرف ایک کی تخلیقی شخصیت کے نام سے موسوم ہوتی ہے جبکہ بقیہ درجن، دو...
  6. نبیل

    غالبؔ شناسی اور احمد ندیمؔ قاسمی (مطالعہ غالب، اکیسویں صدی میں)

    ذیل کا مضمون غالب ٹرسٹ کی جانب سے خاص طور پر محفل فورم میں اشاعت کے لیے ارسال کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ناہید قاسمی نگران مدیر مجلہ ’فنون‘ لاہور غالبؔ شناسی اور احمد ندیمؔ قاسمی (پہلی بات تو یہ کہوں گی کہ تسلیم احمد تصور صاحب جیسی بے غرض، مخلص و مہذب، محنتی اور علم و فن دوست شخصیات کی فی زمانہ...
Top