قلعۂ احمد نگر
5 دسمبر 1942ء
صدیق مکرم
پانچویں صلیبی حملہ کی سرگزشت ایک فرانسیسی مجاہد "Crusader' ژے آن دو ژواین ویل(Jean De Jain Ville) نامی نے بطور یادداشت کے قلم بند کی ہے۔ اس کے کئی انگریزی ترجمے شائع ہو چکے ہیں۔ زیادہ متداول نسخہ ایوری مینس لائبریری کا ہے۔
پانچواں صلیبی حملہ سینٹ...