غلام حسین ساجد

  1. سیما علی

    حاصل کسی سے نقد حمایت نہ کر سکا۔۔۔غلام حسین ساجد

    حاصل کسی سے نقد حمایت نہ کر سکا میں اپنی سلطنت پہ حکومت نہ کر سکا ہر رنگ میں رقیب زر نام و ننگ ہوں میں وہ ہوں جو کسی سے محبت نہ کر سکا گھلتا رہا ہے میری رگوں میں بھی کوئی زہر لیکن میں اس دیار سے ہجرت نہ کر سکا پڑتا نہیں کسی کے بچھڑنے سے کوئی فرق میں اس کو سچ بتانے کی زحمت نہ کر سکا آیا جو اس...
  2. فرقان احمد

    رُکا ہوں کس کے وہم میں، مرے گمان میں نہیں --- (غلام حسین ساجد)

    -------------------------------------------------------- رُکا ہوں کس کے وہم میں، مرے گمان میں نہیں چراغ جل رہا ہے اور کوئی مکان میں نہیں وہ طائرِ نگاہ بھی سفر میں ساتھ ہے مرے کہ جس کا ذکر تک ابھی کسی اڑان میں نہیں مری طلب مرے لیے ملال چھوڑ کر گئی! جو شے مجھے پسند ہے، وہی دکان میں نہیں کوئی...
  3. نوید صادق

    چراغِ طاقِ ابد جل رہا ہے میرے ساتھ ۔۔۔ غلام حسین ساجد

    غزل چراغِ طاقِ ابد جل رہا ہے میرے ساتھ مرے سوا بھی کوئی چل رہا ہے میرے ساتھ جمی ہے ساعتِ آئندہ پر نگاہ مری کہ میرا عصر بھی اب ڈھل رہا ہے میرے ساتھ میں اپنی قید سے آزاد ہو نہیں پایا مرے وجود کا مقتل رہا ہے میرے ساتھ خبر کسی کو نہیں ہے کہ میرا ماضی بھی اسیرِ خانہء جدول رہا ہے میرے...
Top