،غزل

  1. Qamar Shahzad

    بڑھتاہے حسنِ یار ملن کے خیال سے

    بڑھتا ہے حسنِ یار ملن کے خیال سے ٹھہرو نمایاں کرتا ہوں اس کو مثال سے رہنے لگی ہے دل میں وہ اک انتہا پسند دھڑکن کی دشمنی ہے تبھی اعتدال سے میں معترف ہوں تیرے سخن کا بھی شاعرہ محفل مگر جوان ہے تیرے جمال سے کم اس کی ہے شگفتگی معلوم ہے مگر چلتی ہے نبض گل پہ ترے احتمال سے تڑپے ہیں جب کہ...
  2. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل - افرشتہ ءِ اجل نے مری نیند کی خراب

    غزل افرشتہءِ اجل نے مری نیند کی خراب میں دیکھ ہی رہا تھا ابھی زندگی کا خواب رقصاں ہےآرزوؤں کے میداں میں یوں شباب چنگاریوں کے بیچ میں جیسے کوئی حباب ہر شئے میں تیرا عکس ہے پھر بھی ہے کیوں حجاب میری نگاہ نے تو کیے چاک سب نقاب سوچا تھا میں نے دل میں کہ اب دل ہے لاعلاج چارہ گروں نے بھی دیا آکے...
  3. نایاب

    قاتل اداسیاں

    بہت دعائیں
Top