غزل جسٹیفیکیشن

  1. باذوق

    ویب صفحات پر غزل جسٹی فیکیشن

    اردو کے ویب صفحات پر غزل جسٹی فیکیشن (poetry justification) کے حوالے سے عرصہ دراز سے کوئی مناسب حل ڈھونڈا جا رہا ہے۔ W3C پر CSS3 کی تحقیق کرتے ہوئے جب میں نے یہ لفظ سرچ کیا : Asian typography تو یہ صفحہ سامنے نظر آیا ہے : Last line alignment: the 'text-align-last' property CSS3 کے اس کوڈ...
Top