غزل شاعری

  1. مودود احمد

    دل کی دھرتی

    دل کی دھرتی سوکھ چکی ہے تیری بے پروائی سے مجھ کو ڈر اب لگنے لگا ہے اپنی ہی پرچھائی سے عشق محبت سے پہلے میں مست مگن من موجی تھا عشق میں پڑ کر جان کا سودا کر ہی لیا ہرجائی سے پیار کیا تو مرتے دم تک اس کا ساتھ نبھائیں گے سنگ راہ سے کیسا ڈر اور کیسا ڈر رسوائی سے جب سے چھوڑ گیا ہے مجھ کو میرا یار...
  2. رشید حسرت

    شمشاد نہیں کرنا

    گو پنکھ نہیں پِھر بھی آزاد نہِیں کرنا نا شاد رکھو مُجھ کو تُم شاد نہِیں کرنا قد کاٹھ اگر دو گے، سمجُھوں گا تُمہیں بونا بونا ہی رکھو مُجھ کو شمشاد نہیں کرنا تُم عام سی لڑکی ہو، میں عام سا لڑکا ہوں شِیرِیںؔ نہ سمجھ بیٹھو، فرہادؔ نہِیں کرنا ایسے نہ اُجڑ جانا دیکھو تو کہّیں تُم بھی بستی ہی کوئی...
Top