تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
بیسویں قسط:
بارے کچھ غزل کے
غزل گوئی میں گرچہ ہوں نہ قابل میں
غزل سنجوں میں ہونے آیا شامل میں
غزل کی تعریف: وہ نظم جس کے ہر شعر میں ایک مکمل مضمون ہو، غزل میں عام طور پر عشق و محبت کا ذکر ہوتا ہے، اس کا پہلا شعر مطلع اور آخری شعر مقطع کہلاتا ہے۔
سید ضیاء الدین...