السلامُ علیکم
میں اپنی جانکاری کے لئے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ انڈیا میں اردو کے کتنے فونٹ بنے ہیں جو مشہور ہیں
جمیل نستعلیق فونٹ جو بنائیں ہیں وہ کہاں کے ہیں؟
امید کرتا ہوں بہترین جواب ملے گا
والسلام
مثلاً جمیل نوری نستعلیق میں کشش کی سہولت نہیں ہے اور اس کے متباد ل جمیل نوری کشیدہفونٹ میں کشش کی سہولت ہے۔
اب مسلہ یہ ہے کہ جمیل نور ی کشیدہ میں ہر ایسے لفظ پر بھی کشش ہے جو نہیں اچھی لگتی ۔اب بندہ اگر ٹائپ کر ے جمیل نور ی کشیدہ کشیدہ میں اور کسی لفظ پر کشش نہ دینا چاہے تو وہ جمیل نوری بغیر...