شعرِ فارسی کی تاریخ کے عظیم ترین داستان سرا مثنوی نویس شاعر جنابِ نظامی گنجَوی کی زندگی شہرِ گنجہ میں گُذری تھی اور اُسی شہر میں وہ مدفون ہیں، جو فی زمانِنا جمہوریۂ آذربائجان میں واقع ہے۔ جمہوریۂ آذربائجان میں نظامی گنجوی کی بِسیار تعظیم کی جاتی ہے، اور اُن کو آذربائجان اور آذربائجانی ادبیات کی...
اِن تصاویر میں ایرانی سرحد کے ساتھ واقع جمہوریۂ آذربائجان کے ضلعے 'آستارا' کے قریے 'ارچیوان' کے سادہ انسانوں کی طرزِ حیات اور اُن کی پریشانیوں سے آگاہ کرایا جا رہا ہے۔
تصاویر اور متون کا مأخذ
تاریخ: ۷ دسمبر ۲۰۱۷ء
۴۲ سالہ صفَروف طاہر۔
"مجھے چائے فروخت کرتے ہوئے چودہ سال ہو گئے ہیں۔ میرا چائے...
۱۹۱۸ء میں جمہوریۂ آذربائجان کی بنیاد رکھنے والے اور مُلکِ ہٰذا کے اولین صدر محمد امین رسول زادہ عثمانی استانبول سے طبع ہونے والے مجلّے 'سبیل الرَّشاد' میں ۱۵ شوّال ۱۳۳۰ھ/۲۶ ستمبر ۱۹۱۲ء میں شائع ہونے والے اپنے مقالے 'ایران نهدیر؟' (ایران کیا ہے؟) کے اختتام میں لکھتے ہیں:
"ایران اُدَباسېنېن شرق...
اِمروز دنیا کے تمام مشرقی صحیح الاعتقاد کلیسا مسیحی عیدِ قیامتِ مسیح منا رہے ہیں۔ اِس کے دینی مراسم میں بُزرگ سالوں کے ہمراہ بچّوں نے بھی حصہ لیا ہے۔ باکو میں رہنے والے صحیح الاعتقاد مسیحیوں نے کلیسا میں جمع ہو کر تمام شب دینی مراسم پورے کیے۔
عیدِ قیامہ پیغمبر عیسیٰ (ع) کے مصلوب ہونے کے تین روز...
قریۂ 'اردَبیلہ' ایرانی سرحد کے ساتھ واقع جمہوریۂ آذربائجان کے ضلعے 'لریک' میں واقع ہے۔
اردَبیلہ کے اکثر خاندان معاشرتی مشکلات کے باعث اِس جگہ سے کوچ کر گئے ہیں۔ باقی ماندہ خاندان مویشی پروری و گوسفند پروری سے اسبابِ معاش مہیا کرتے ہیں۔ قریے میں قدرتی گیس کی خطِّ نالی (پائپ لائن) موجود نہ ہونے کے...