مصر میں جمہوری حکومت کے قیام تک امریکا نے مصر کی امداد روک دی
واشنگٹن…امریکی محکمہ خارجہ سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مصر میں جب تک شفاف انتخابات کے ذریعے منتخب سویلین اور جمہوری حکومت کی تشکیل کے لیے خاطر خواہ پیش رفت نہیں کی جاتی، بڑے پیمانے پر فوجی سازو سامان اور نقد امداد معطل رہے گی۔...
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام انوشہ رحمٰن نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کو وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام سے باہر کا راستہ دکھا دیا۔
وزارت آئی ٹی سے ملنے والی حالیہ تصاویر میں قائد اعظم کی تصویر کے بجائے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی تصویر دکھائی دے رہی ہے۔...
پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنے پانچ سال کامیابی سے پورے کر لیے ہیں لیکن اس کی قیمت ملک و قوم نے کراچی میں مزید بداَمنی، کوئٹہ میں مزید لاشوں، وزیرستان میں ڈرون حملوں میں مرنے والے بے گناہ بچو ں اور خواتین اور خیبر پختون خوا کے طول و عرض میں بم دھماکوں اور خود کش حملوں کی صورت میں ادا کی۔ جمہوریت...