جمہوریت

  1. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2024 ( الیکشن )

    ملک میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ الیکشن کمیشن...
  2. آصف اثر

    کراچی بار نے فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل پاکستان کی رکنیت منسوخ کردی!

    ججز کے خلاف ریفرنسز کے معاملے پر کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کی رکنیت منسوخ کردی۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے فوری مستعفی ہونے کا بھی...
  3. محمد تابش صدیقی

    شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات ٭ کاشف حفیظ

    حکومت بنانا اکثریتی منتخب جماعت کا جمہوری حق ہے ۔ اس مقصد کیلئے چھوٹی جماعتوں کیلئے افہام و تفہیم لازمی ہے ۔ اگر کل کے شدید مخالف اور مختلف خیال جماعتیں اگر کسی مستحکم حکومت اور محفوظ پاکستان کیلئے کسی ایک چھتری کے تحت جمع ہو رہے ہیں تو اسکو "وسیع القلبی" سے بھی ماخوز کیا جا سکتا ہے ۔ مگر شاید...
  4. سید رافع

    اب میں ووٹ دوں یا نہ دوں!

    ووٹ ایک ایسی حماقت ہے جو آپ کے پاس بطور امانت آپ کی حماقت کی سبب رکھی گئی ہے۔ اب چند ایسے معتبر لوگ بھی ہیں جو اس امانت کو پوری طرح ادا کرتے ہیں مطلب ثابت کرتے ہیں کہ ہم واقعی ہیں۔ امانت رکھنے والے عموما مسکراتے ہیں لیکن امانت ادا کرنےکے اس جوش پر منہ کھول کر ، کبھی کنارہ لے کر اور کبھی منہ...
  5. الف نظامی

    جمہوریت مضبوط کیسے؟

    بات یہ ہے کہ طاقت جب کسی ایک ہی ادارے میں یا ایک ہی شخص میں مرتکز ہوتی ہے تو یہ کئی خرابیاں پیدا کر دیتی ہے۔ پاکستان جمہوریت کی بنیاد پر بنا اور اس میں جمہوری طرزِ حکومت ہی جاری و ساری ہے۔ بد قسمتی سے جمہوریت لیکن ابھی تک یہاں مضبوط نہیں ہو سکی۔ سیاستدانوں کا اگرچہ شکوہ یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے...
  6. آوازِ دوست

    دعا انشاءاللّہ فتح ترک عوام کی ہوگی

    دعا ہے کہ آمریت کے ناسور کے خلاف فتح ترک عوام کی ہو اور بندوق کے زور پر اجتماعی شعور کو زیر کرنے کی مذموم کوشش ذلیل و رسوا ہو .
  7. نعمان اکرم

    سیدمودودی رحمہ اللہ اور جمہوریت

    جنرل ضیاء الحق: مولانا محترم میں چاہتا ہوں کہ ملک میں اسلامی نظام نافذ کیا جائے اس سلسلے میں آپ میرے ساتھ تعاون فرمائیں تو عنایت ہوگی ۔ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی : آپ اس ملک میں وعدے کے مطابق انتخابات کرادیں ،یہ اس قوم پر آپ کا بہت بڑا احسان اور آپ کی عنایت ہوگی۔ یہ مکالمہ 1977میں اس وقت کا...
  8. کاشفی

    جمہوریت

    جمہوریت
  9. بزم خیال

    کیا ہم شرمندہ ہیں

    ہم شرمندہ بالکل نہیں ہیں کہ قائد نے ہمیں آزاد وطن دیا ۔جہاں ہم آئندہ نئی نسلوں کو بھی ایسی سرزمین کا تحفہ دیں جو انہیں عزت ، احترام اور وقار دے سکیں۔دنیا کے نقشے پہ ابھرنے والا یہ ملک پاکستان کی بنیاد نظریاتی اساس پہ رکھی گئی تھی ۔صرف اتنا نہیں کافی کہ ہم مسلمان ہیں بلکہ مذہبی آزادی کے ساتھ ساتھ...
  10. بزم خیال

    گر تو برا نہ مانے

    محبت اور جنگ میں سب جائز ہے کا فارمولا دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں سے ہمیشہ ہی سچائی کا منہ بولتا ثبوت رہا ہے ۔ لیکن جدید دنیا نے ان دو میں ایک تیسرا عنصر بھی شامل کر دیا ہے ۔جسے سیاست کے نام سے جانا جاتا ہے ۔جہاں یونین کونسل کی سیاست سے لیکر بین الاقوامی تعلقات میں سب جائز ہے کی طرز پر کہیں...
  11. الف نظامی

    جمہوریت

    ہمارے ہاں بدقسمتی ہے کہ جمہوریت کا معنیٰ و مفہوم بگاڑ دیا گیا ہے اور اسے محض سیاسی اور انتخابی آمریت کو قائم کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے اس اصطلاح کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اور جمہوریت کا پورا معنیٰ اور مفہوم اس کی ضرورت و مقاصد مکمل طور پر نظر انداز کر دیئے جاتے ہیں کہ یہ ہے کیا نظام؟
  12. الف نظامی

    حکومت کی مدت چار سال کرنے کی بحث

    قومی اسمبلی میں قائد اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے چند روز پہلے کہا کہ اگر حکومت کی مدت چار سال کر دی جائے تو سازشوں کا راستہ روکا جا سکتا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی کہہ دیا کہ انہیں مدت کم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ تجزیہ نگار حسن عسکری کہتے...
  13. الف نظامی

    شراکتی جمہوریت؛ Participatory democracy

    شراکتی جمہوریت یا Participatory democracy پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں سیاسی جماعتیں شراکتی جمہوریت کے فروغ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔ ... سب سے بڑا مسئلہ شراکتی جمہوریت کو پروان چڑھانے کا ہے۔ اس مقصد کے لیے اقتدار و اختیار کی نچلی سطح تک منتقلی بہت ضروری ہو چکی ہے ... پاکستان کے مسائل...
  14. ل

    فکر انگیز کالم: کیا نظام خطرے میں ہے...جرگہ۔۔۔۔۔۔سلیم صافی

    http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=158822 تاریخیں دینا اپنی عادت ہے اور نہ نجومیوں کی طرح پیشنگوئیاں کرنااہل صحافت کا شیوہ سمجھتا ہوں تاہم تجزئیے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ جمہوریت مستحکم ہے‘ اور نہ خطرہ ٹل گیا ہے ۔ خطرہ برقرار ہے بلکہ وقت کے ساتھ بڑھتا جارہا ہے ۔ سردی آگئی ہے اورکینیڈا...
  15. کاشفی

    سابق صدر مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد

    سابق صدر مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد اسلام آباد…اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست مسترد کی۔ اس سے قبل...
  16. کاشفی

    زرداری پہلے صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، وزیراعظم

    زرداری پہلے صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، وزیراعظم اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری پہلے منتخب صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، زرادری صاحب کی خوشدلی سے 73 کے آئین کی بحالی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے...
  17. فلک شیر

    مصر میں پھر سیکولر آمریت

  18. محمدعمرفاروق

    جمہوریت

    https://www.facebook.com/photo.php?v=583683074989630 https://www.facebook.com/video/embed?video_id=583683074989630
  19. محسن وقار علی

    تاحیات جمہوریت؟۔۔۔۔۔ ظہیر اختر بیدری

    پاکستان کی 65 سالہ اقتداری تاریخ گواہ ہے کہ ہر آنے اور جانے والی حکومتوں نے عوام کے مسائل میں اضافہ ہی کیا، کمی نہیں کی۔ اس ملک کی 65 سالہ تاریخ کا تقریباً 30 سالہ حصہ فوجی حکومتوں میں گزر گیا اور جمہوری حکومتوں کے حصے میں 35 سال آئے، 35 سال کے اس جمہوری دور میں جمہوری حکمرانوں نے اپنا وقت یا تو...
  20. محسن وقار علی

    جمہوری حکومت کے پانچ سال۔۔۔۔چینی، نکتہ چینی۔۔۔۔فضل ربی راہی

    پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنے پانچ سال کامیابی سے پورے کر لیے ہیں لیکن اس کی قیمت ملک و قوم نے کراچی میں مزید بداَمنی، کوئٹہ میں مزید لاشوں، وزیرستان میں ڈرون حملوں میں مرنے والے بے گناہ بچو ں اور خواتین اور خیبر پختون خوا کے طول و عرض میں بم دھماکوں اور خود کش حملوں کی صورت میں ادا کی۔ جمہوریت...
Top