ماخذ: گارڈین
سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے روایتی کمپیوٹر ٹیکنالوجی، جو کہ نیم موصل (سیمی کنڈکٹر) عناصر والے کمپیوننٹس پر مبنی ہوتی ہے، سے ہٹ کر کمپیوٹنگ کی ایک نئی جہت دریافت کی ہے۔ ان سائنسدانوں نے مخصوص پرابلمز کو حل کرنے کے لیے بیکٹیریا کی آبادی کا استعمال کیا ہے۔ اس تکنیک کی خاص بات مختلف...