حصول جنت کی تڑپ
جنت و جہنم پر پختہ ایمان کے بغیر کوئی مومن کہلا ہی نہیں سکتا۔ جبکہ آج مسلمانوں میں آخرت کا عقیدہ کمزور پڑنے کی وجہ سے جہنم سے نجات پانے اور جنت میں جانے کی تڑپ بھی ماند پر گئی ہے۔
جب کہ دنیا میں خوف، بھوک، دکھ، درد، بیماری و پریشانی اور جان و مال کے نقصان کو دیکھتے ہوئے ہر بندۂ...
فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے
ایک زمانہ تھا جب عام مسلمان اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن " الحمد للہ! ہمارے پاس ایمان ہے "۔
آج ایمان پر فخر کرنے والے مسلمان نہیں ملتے لیکن ایمان کو بیچنے والے مسلمانوں کی بہتات ہے۔ آج کا مسلمان اپنا ایمان بچا کر نہیں بلکہ بیچ کرکے فخر کرتا ہے۔...
اے کاش! ہم آج یہ سمجھ لیں
کہ
آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے۔
صرف ایک کلک (Click) لوگوں کو ہر طرح کی انفارمیشن دے رہی ہے۔
لیکن پهر بهی کتنے لوگ ایسے ہیں جو انفارم نہیں یا انفارم تو ہیں لیکن مانتے نہیں
کہ
ان کا کوئی خالق ہے۔
ان کا کوئی رازق ہے۔
انہیں کوئی زندگی دینے والا اور کوئی موت دینے بهی...
السلام علیکم
یہ طویل مضمون رضوان ٱللَّه صاحب کا تحریر کردہ ہے جو ماہنامہ اشراق میں قسط وار شائع ہوا۔ اس مضمون میں موت کے بارے میں مختلف نظریات و عقائد کا تقابل کیا گیا ہے
اس مضمون میں موت، موت کے بعد کے حالات، قیامت، حشر، جنت اور جہنم کے بارے میں (من گھڑت اور ضعیف روایات سے احتراز کرتے...
جب یہ خبر پڑھا کہ بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت فروخت کیا جاتا ہے۔
تب یہ عُقدہ کھلا کہ ہمارے حکمراں چند سالوں سے ’ گدھے گدھے‘ کی رٹ کیوں لگاتے رہے ہیں۔ہم سب جانتے ہیں کہ انسان جو کچھ کھاتا ہے اس کا اثر اس کی شخصیت پر پڑتا ہے ۔کہ ہمارے حکمراں کو بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت کھا کر جو ڈھکار...
عن الحارث بن مسلم أنه أخبره عن أبيه مسلم بن الحارث التميمي : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه أسر إليه فقال " إذا انصرفت من صلاة المغرب فقل اللهم أجرني من النار سبع مرات فإنك إذا قلت ذلك ثم مت في ليلتك كتب لك جوار منها وإذا صليت الصبح فقل كذلك فإنك إن مت في يومك كتب لك جوار منها "
(سنن أبي...