(*)اﷲ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا
ترجمہ: یقیناًاﷲ تعالیٰ اپنے ساتھ شریک کئے جانے کو نہیں بخشتا اور اس کے سوا جسے چاہے بخش دیتا ہے۔ اور جو اﷲ تعالٰی کے ساتھ شریک مقرر کرے اس نے بہت بڑا گناہ اور بہتان باندھا۔ (سورۃالنساء،آیت نمبر۸ ۴)
(*)نماز کا چھوڑنا
ترجمہ: گناہ گاروں سے تمہیں دوزح میں کس چیز نے ڈالا...