(*)سجدے اور قیام میں راتیں گزارنا
ترجمہ: رحمٰن کے (اصلی )بندے وہ ہیں جو زمین پرنرم چال چلتے ہیں اور جاہل ان کے منہ آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام ۔ جو اپنے رب کے حضور سجدے اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں ۔ جو دُعائیں کرتے ہیں کہ ’’ اے ہمارے رب ! جہنم کے عذاب سے ہم کو بچا لے ، اُس کا عذاب تو...