جریدہ

  1. محمد امین

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    السلام علیکم۔ سیدہ شگفتہ بہن کی فرمائش پر کچھ اسکین کر کے پوسٹ کر رہا ہوں۔۔ شگفتہ بہن جریدہ ۲۹ اپنے مضامین کی وجہ سے بہترین ہے۔ آپ دیکھ سکتی ہیں جو مقالہ جات اس میں موجود ہیں،
  2. نبیل

    ہلہ گلہ فورم کا آزادی نمبر

    ہلہ گلہ فورم کے جریدے کا آزادی نمبر شائع کر دیا گیا ہے۔ مجھے ہلہ گلہ کا یہ ایک بہت اچھا سلسلہ لگتا ہے اور میں کبھی محفل فورم پر بھی اس طرح کا سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ ہلہ گلہ کے جریدے کا آزادی نمبر پڑھیں
  3. مغزل

    سرقوں کے خلاف “ مہرِ نیم روز “ کا جہادِ اکبر -- ( میرے بلاگ ناطقہ سے )

    سرقوں کے خلاف “ مہرِ نیم روز “ کا جہادِ اکبر میرے بلاگ ’’ ناطقہ ‘‘ سے ایک تحریر جیسا کہ گوپی چند نارنگ صاحب کے حوالے سے لڑی میں ، ہم نے تذکرہ کیا تھا کہ جامعہ کراچی نے ایک سرقہ نمبر شائع کیا تھا اسی مراسلے میں شاید ہم نے وعدہ کیا تھا کہ اس کتاب کے بارے میں یہاں دوستوں کے لیے بھی...
  4. الف عین

    ’سمت‘ کے پرانے شمارے

    سہ ماہی جریدہ ’سمت‘ کے پرانے شمارے میں نے ای سنپ فولڈر میں پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس وقت تک شمارہ ایک سے شمارہ 6 تک اپ لوڈ کر چکا ہوں۔ ورڈ داکیومینٹ کی شکل میں۔ یہ یہاں ہے: http://www.esnips.com/web/Samt/
  5. الف عین

    جریدہ دار العلوم

    دار العلوم دیو بند کا جریدہ یہاں آن لائن ہے: http://www.darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/index.php مزے کی بات ہے کہ جب شمارے کو کلک کریں تو تصویری صفحہ سسامنے ہوتا ہے۔ لیکن ڈاؤن لوڈ کو کلک کریں تو اردو تحریر میں مضمون پیشِ نظر ہوتا ہے۔ مثلاً...
  6. الف عین

    دیدہ ور۔ برقی جریدہ

    کبھی میں نےا طلاع دی تھی کہ دیدہ ور‘ نامی برقی جریدہ شروع ہونے والا ہے۔ اس کا اجراء ہو گیا ہے۔ دیکھیں: http://www.deedahwar.com/ علی گڑھ اردو کلب نامی یاہو گروپ کے اس جریدے کو فلیش سے سجایا گیا ہے۔ اگرچہ ان کی فائلیں ساری نفیس نستعلیو؎ق فانٹ میں تھیں جیسی کی مدیر اعلیٰ صہیب نے مجھے بتایا تھا۔...
  7. الف عین

    ’سمت‘ کا تازہ شمارہ آن لائن

    ادبی جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ابت اپریل تا جون 2008ء جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ شمارہ دو مقامات پر دستیاب ہے۔ ایک اپنی پرانی جگہ: http://samt.ifastnet.com اور دوسری نئی جگہ۔۔۔ تشکر میرے اپنے (My Own) ان کے دومین پر: http://samt.neturdu.com اس شمارے کے مشمولات میں اردو محفل کا مواد بھی کافی ہے،...
  8. الف عین

    سمت شمارہ دس، جنوری تا مارچ 2008ء

    اس وقت جب میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں، سمت کا تازہ شمارہ اپ لوڈ ہو رہا ہے دوسری ٹیب میں۔ عقیدت کے تحت والد محترم صادق اندوری کی حمد، اور منظور ہاشمی کی نعت شامل ہے۔ اس شمارے میں تین گوشے ہیں۔ پہلا گوشہ میرے نانا کی یاد میں ہے۔ مولوی احمدعلی کا یہ کلام پہلی بار منظر عام پر ’بادۂ کہن‘ کی شکل میں...
  9. الف عین

    سمت، شمارہ۔ ۹

    سمت کا شمارہ۔ ۹ (اکتوبر تا دسمبر 2007) آن لائن کر دیا گیا ہے۔ ہرسوں رات کو ہی کر دیا تھا لیکن یہاں اطلاع دینا بھول گیا تھا۔ اس شمارے کے مشمولات: یادِ رفتگاں: قرۃ العین حیدر: ورجینیا وولف سے سب ڈرتے ہیں۔ سلام بن رزاق اونچی ناک والی ناول نگار,,,,,مسعود اشعر عینی آپا کے چار افسانے: ستاروں...
  10. الف عین

    سمت شمارہ آٹھ کے مشمولات

    جریدے ’سمت‘ کے شمارہ آٹھ، جولائی تا ستمبر ۲۰۰۷ء کے مشمولات یہاں پیش ہیں۔ یہ جلد ہی اپ لوڈ ہوگا۔ خصوصی گوشہ: عبدالرحیم نشتر مضامین عبدالرحیم نشتر کا شعری دائرہ۔ ساحل احمد عبدالرحیم نشتر کے لفظی پیکر: اعجاز عبید انتخابِ کلام ہوا کے ہاتھ میں پتھر دبا کر بھیج دیتا ہے ہمیں یہ چھو ڑ گیا...
  11. الف عین

    سمت شمارہ آٹھ آن لائن

    سمت کا تازہ شمارہ ’نسائیت ، تانیثیت اور نسائی ادب نمبر‘ آن لائن ہے۔ یہ شمارہ اپریل تا جون 2007 کا شمارہ ہے۔ اس کے مشمولات ہیں: مضامین: اردو ناول اور خواتین: قرۃالعین حیدر تانیثیت: ایک تنقید ی تھیوری: پس منظر:۔ ڈاکٹر عتیق اللہ ہمصر شاعرات کے کلام میں تانیثی رویےّ: ترنّم ریاض سیدہ نسرین...
  12. الف عین

    سمت سہ ماہی ویب زین کا شمارہ ۶

    جنوری تا مارچ ۲۰۰۷ کا شمارہ ۶ تیار کر دیا تھا اور سوچا تھا کہ آج اپ لوڈ کر دوں کہ منیر نیازی کا گوشہ شامل کرنے کا خیال آ گیا۔ اگرچہ اسے میں نے اردو نمبر کا نام دیا ہے۔بہر حال پرسوں تک نہیں کر سکا تو جنوری کے پہلے ہفتے میں، حیدر آباد سے واپسی پر انشاء اللہ اپ لوڈ کر دوں گا۔ مشمولات: اردو نمبر...
  13. الف عین

    سمت کا احمد ندیم قاسمی نمبر

    دوستو ’سمت‘ اردو تحریر میں اردو کا پہلا آن لائن جریدہ اپنا پانچواں شمارہ اکتوبر تا دسمبر 2006ء ’احمد ندیم قاسمی نمبر‘ ریلیز ہو گیاہے۔ دیکھیں: http://e-samt.4t.com http://e-samt.tk مشمولات: مضامین اور نثری خراجِ عقیدت: شمس الرحمن فاروقی، جمیل الدین عالی، مجتبیٰ حسین، خالد اختر، رفعت سروش،...
  14. الف عین

    سمت کا قاسمی نمبر

    سمت کا اگلا شمارہ قاسمی نمبر ہوگا، اس کا اعلان کر چکا ہوں۔ میری درخواست پر اردو دنیا کے نائب مدیر فیروز عالم نے گوشۂ ندیم قاسمی کی ساری فائلیں سمت کے قاسمی نمبر کے لئے بھیج دی ہیں۔ انٹر نیٹ پر تصویری شکل میں یہ یہاں موجود ہے۔...
  15. الف عین

    "سمت" کا تازہ شمارہ 4 آن لائن ہو گیاا

    تازہ شمارہ جولائ تا ستمبر 2006 شائع ہو گیا ہے۔ اس شمارے کے مشمولات: خصوصی گوشہ: فرزانہ نیناں: فرزانہ نیناں کا تعار ف(اعجاز عبید)۔ میری شاعری (فرزانہ نیناں)۔ فرزانہ نیناں کی غزلیں اور نظمیں گاہے گاہے۔۔۔۔: نظّارہ درمیاں ہے۔۔۔ قرأۃ العین حیدر مسدّسِ بد حالی۔۔۔۔ ضمیر جعفری یادِ رفتگاں: نشتر...
Top