جرمنی

  1. سید رافع

    جرمنی کا سفرنامہ

    میں نے محسوس کیا کہ امریکی سفر نامے کی تصاویر مجھ سے گم ہو چکی ہیں تو کیوں نہ جن ممالک گیا ان کے سفر نامے کی ایک ایک لڑی بنا کر تصاویر پوسٹ کر دوں۔ محفلین کو سفرنامے سے زیادہ وہاں کی تصاویر میں مزہ آئے گا۔ بہرحال صحیح کہا گیا ہے کہ ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہوتی ہے۔ جرمنی کی ایک فرم جوکہ...
  2. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    کچھ دن پہلے فن لینڈ میں موسمِ سرما کی پہلی ہلکی پھلکی برف باری ہوئی تو ذہن فورا ماضی میں لے گیا۔ اپنی جائے پیدائش لاہور تھی اور اپنا مسکن بھی یہی شہر تھا۔ پاکستان میں رہتے ہوئے تو کبھی برف باری نہیں دیکھی تھی۔ 1994 کی گرمیوں کی چھٹیوں میں سوات، کالام، اور مالم جبا جانے کا اتفاق ہوا تو گلیشیر پر...
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    "بابا! کیا ہم ایک بار مائینز (Mainz) دیکھنے جا سکتے ہیں؟" حسن نے بہت معصومیت سے ناشتے کی میز پر مجھ سے ایک روز سوال کیا۔ "کیوں بیٹا؟" میں نے بڑی ملائمت سے پوچھا۔ "بابا ! میں وہاں پیدا ہوا تھا۔ اس کے ایک سال چار ماہ بعد آپ اپنی جاب کے لیے فن لینڈ آ گئے تھے۔ میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ میں جس شہر...
  4. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    عالمی دوستانہ میچز کے سلسلے میں اس وقت فٹبال کی دنیا میں مختلف میچز چل رہے جن میں قابل ذکر جرمنی بمقابلہ اٹلی پرتگال بمقابلہ بیلجئیم انگلینڈ بمقابلہ نیدر لینڈ ہیں۔ میں اس وقت پرتگال کے میچ سے لطف اندوز ہو رہا آپ بھی اپنی پسند کے میچ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔ تو جلدی کیجئے کہیں تاخیر نہ ہو جائے،
  5. جٹ صاحب

    چلتے ہو تو جرمنی کو چلیے(Wenn Sie gehen wollen, lassen Sie uns nach Deutschland)

    جرمنی چلیں؟ جرمنی مغربی یورپ کے خوشحال ترین ملکوں میں سر فہرست ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 8 کروڑ ہے جس میں 81 فی صد جرمن اور باقی 19 فی صد دوسرے ملکوں سے آکر بسنے والے باشندے ہیں۔اس کی آبادی مغربی یورپ کے تمام ملکوں میں سب سے زیادہ ہے۔اس کا رقبہ 357021 مربع کلو میٹر ہے۔جرمنی میں 16 ریاستیں ہیں جو...
  6. طمیم

    فرینکفرٹ شہر کا ایک منظر

    درج ذیل لنک پر آپ ایچ ڈی کوالٹی میں لائیو منظر دیکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ مختلف پرانی ریکارڈنگ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ http://www.mainhattan-webcam.de/?ref=lindner یہ ویڈیو ایک دن کے مختلف مناظر پر مشتمل ہے۔
  7. کاشفی

    برطانوی پارلیمنٹ میں شام کیخلاف فوجی کارروائی کی قرارداد مسترد

    برطانوی پارلیمنٹ میں شام کیخلاف فوجی کارروائی کی قرارداد مسترد برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی شام کے خلاف فوجی کارروائی کی قرارداد مسترد کر دی ہے۔ ادھر امریکا کا کہنا ہے قرارداد مسترد ہونے کے باوجود برطانیہ سے مشاورت جاری رکھیں گے۔ روس نے شام کے خلاف سلامتی کونسل میں برطانوی...
  8. کاشفی

    شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا

    شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا شامی دارالحکومت دمشق میں کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا۔ امریکا کا کہنا ہے وہ اپنے بہترین مفاد میں قدم اٹھائے گا۔ دمشق: (دنیا نیوز) شامی دارالحکومت دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا...
  9. حسیب نذیر گِل

    پاکستان نے جرمنی کو کوارٹر فائنل میں شکست دے دی۔

    چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جرمنی کو 1-2 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔چیمپئینز ٹرافی کا کوارٹر فائنل میلبورن میں کھیلا گیا۔جرمنی نے پہلے ہاف میں گول کرکے برتری حاصل کرلی جبکہ پاکستان کی طرف سے دونوں گول دوسرے ہاف میں شکیل عباسی کی طرف سے کیے گئے۔پاکستان نے ٹیم...
  10. حسیب نذیر گِل

    جرمنی نازی نظریہ رکھنے والوں کے ٹویٹس بلاک

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے جرمنی حکومت کی سفارش پر نازی نظریے کے حامی جرمن صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کردیے ہیں۔ ٹوئٹر کے اس قدم کے بعد صرف جرمنی میں اس سائٹ کے صارفین نازی نظریہ کے حامیوں کے ٹوئٹس تک رسائی حاصل نہیں کر پائیں گے لیکن باقی پوری دنیا کے صارفین ان ٹوئٹس کو دیکھ سکیں گے۔ واضح رہے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ۔ ۔جرمنی کی سیر

    المانیہ او المانیہ۔ جرمنی کی سیر محمد خلیل الرحمٰن ہمیں کالے پانی کی سزا ہوگئی۔ یہ وہی سزا ہے جسے منچلے پردیس کاٹنا کہتے ہیں۔ سنتے ہیں کہ قسمت والوں ہی کے مقدر میں یہ سزا ہوتی ہے۔ عرصہ ایک سال ہم نے بڑی کٹھنائیاں برداشت کیں اور یہ وقت کاٹا۔ پھر یوں ہوا کہ ہمارے لیے اس علاقے ہی کو جنت نظیر...
  12. مغزل

    تعارف طاہر جاوید ( hani ) ایک تعارف

    طاہر جاوید ( hani ) صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید ، طاہر صاحب کی نبیل صاحب سے ملاقات ہوئی اور وہیں سے اردو محفل کی بابت مہمیز ملی، آپ جرمنی میں سکونت پزیر ہیں‌۔،جناب راہی ِ راہِ سخن بھی ہیں اصلاح کی لڑی میں جناب کا کلام موجود ہے ۔مزید تعارف آپ خود یہاں پیش فرمائیں گے ۔ از طاہر جاوید۔...
  13. وجی

    ٹرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے لائق

    آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ تصویر اصلی ہے اگر ہاں تو آپ غلط ہیں یہ تصویر ایک موڈل ہے جی ہاں ایک موڈل لیکن یہاں ٹرین پٹری پر چلتی بھی ہے عمارتوں میں روشنی بھی ہوتی ہے یہ ہے ایک منی ائچر ونڈرلینڈ ہیمبرگ جرمنی MINIATUR WUNDERLAND HAMBURG جو ہیمبرگ کو جڑواں بھائیوں گیرٹ Gerrit اور...
  14. نبیل

    ایڈیڈاس اور پومامیں جھگڑاختم

    پوما اور ایڈیڈاس کی فیکٹریاں میرے گھر سے تقریبا 20-25 منٹ کی ڈرائیو پر ہیں۔ میں یہ سنتا آیا تھا کہ یہ دونوں مشہور زمانہ کمپنیاں دو بھائیوں کی ہیں۔ ان دونوں بھائیوں کی آپس میں نہیں بنتی تھی۔ بی بی سی اردو میں اس سے متعلق ایک خبر شائع ہوئی ہے۔ مکمل خبر۔۔
  15. نبیل

    گنٹر گراس کی ذاتی ڈائری پر مبنی تازہ کتاب

    حوالہ: ڈوئچے ویلے اردو سائٹ نوبیل انعام یافتہ ممتاز جرمن ادیب گنٹرگراس کی تازہ ترین کتاب اُن کی اُس ڈائری کے مندرجات پر مشتمل ہے، جو اُنہوں نے تقریباً بیس سال پہلے جرمنی کے دوبارہ اتحاد کے دنوں میں تحریر کی تھی۔ بیس سال پہلے دیوارِ برلن کا انہدام جرمن تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت...
Top