جگرمرادآبادی

  1. طارق شاہ

    جگر مُراد آبادی :::::: دِل کو مِٹا کے داغِ تمنّا دِیا مجھے :::::: Jigar Muradabaadi

    دِل کو مِٹا کے داغِ تمنّا دِیا مجھے اے عِشق ! تیری خیر ہو، یہ کیا دِیا مجھے محشر میں بات بھی نہ زباں سے نِکل سکی کیا جُھک کے اُس نگاہ نے سمجھا دِیا مجھے مَیں، اور آرزُوئےوصالِ پَرِی رُخاں اِس عِشقِ سادہ لَوح نے، بہکا دِیا مجھے ہر بار، یاس ہجر میں دِل کی ہُوئی شریک! ہر مرتبہ ، اُمید نے...
  2. کاشف اختر

    جگر پھرتے ہیں آستینوں میں خنجر لئے ہوئے

    ہندوستاں میں خیر سے ان کی کمی نہیں لب پر ہیں جو خلوص کا دفتر لئے ہوئے دیتے ہیں بات بات پر انسانیت کا درس دل میں ہزار دشنۂ و نشتر لئے ہوئے چہرے جنون ِ حب ِ وطن سے دھوئیں دھوئیں سینے خباثتوں کا سمندر لئے ہوئے ظاہر میں اک مجسمۂ امن و آشتی باطن میں لاکھ فتنۂ محشر لئے ہوئے کہتے ہیں بھائی...
  3. طارق شاہ

    آئے زباں پہ رازِ محبت محال ہے ( جگرمرادآبادی )

    غزل جگرمرادآبادی آئے زباں پہ رازِ محبت محال ہے تم سے مجھےعزیز تمہارا خیال ہے نازُک تِرے مریضِ محبت کا حال ہے دن کٹ گیا، تو رات کا کٹنا محال ہے دل، تھا ترے خیال سے پہلے چمن چمن اب بھی روش روش ہے، مگر پائمال ہے کم بخت اِس جُنونِ محبت کو کیا کروں! میرا خیال ہے ، نہ تمہارا خیال ہے آنکھیں...
Top