’اینٹی کرپشن بھارتی ہیرو‘ اروند کیجری وال بدعنوانی مخالف ایک قانون کی راہ میں رکاوٹوں کی بنیاد پر ریاست نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے فوری طور پر نئے انتخابات کرانے کی تجویز دی ہے۔
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروِند کیجری وال چاہتے تھے کہ دہلی اسمبلی میں اینٹی...