تاریخ: 22 اپریل، 2017
جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ پہلا حصہ
تحریر: سید انور محمود
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کے والد مولانا مفتی محمود(1980-1895) ایک مذہبی رہنما اور سیاستدان تھے۔وہ کانگریس پارٹی کے سابقہ رکن اور جمیعت علمائے اسلام کے بانی رکن تھے، بڑئے فخر سے کہا...