جواد نظیر

  1. محسن وقار علی

    یہ نگران ہیرے موتی کدھر سے آئے... پانچواں درویش …جواد نظیر

    19اکتوبر 1999ء کو کمانڈو جرنیل پرویز مشرف نے مارشل لاء لگایا تو موصوف خاصے گھبرائے ہوئے تھے۔ 111بریگیڈ کے غازی شام پانچ بجے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کی عمارات پر قبضہ کر چکے تھے۔ وزیر اعظم ہاؤس گھیرا جا چکا تھا مگر پرویز مشرف رات دو بجے قوم سے خطاب کرنے آئے۔ مارشل لاء لگانے کا باضابطہ اعلان...
  2. محسن وقار علی

    جتنے ہیں کشف، سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاں۔۔۔۔پانچواں درویش۔۔۔۔جواد نظیر

    اردو ادب کے بڑے ناموں میں سے ایک نام نظیر اکبر آبادی کا ہے! نظیر 1735ء میں پیدا ہوا۔ یہ عہد مغلیہ سلطنت کے زوال کا تھا۔ محمد شاہ رنگیلا کی حکومت تھی۔ جی ہاں! یہ وہی مغل حکمران تھا جس نے دہلی پر حملہ کرنے والے نادر شاہ کا خط یہ کہہ کر شراب کے جام میں ڈبو دیا تھا کہ ”ایں دفتر بے معنی، غرق مے ناب...
  3. محسن وقار علی

    صدر زرداری… گیس والے ...پانچواں درویش … جواد نظیر

    امریکہ کی غلامی کا پٹا پاکستانی حکمرانوں نے خود اپنے گلے میں ڈالا! قیام پاکستان کے بعد۔ حکومت پاکستان نے خط لکھ کر خود کو امریکہ کے سامنے غلامی کے لئے پیش کیا۔ خط میں لکھا گیا تھا کہ ”اگر امریکہ پاکستان کو اسلحہ اور مالی امداد فراہم کرے تو وہ خطے کو کمیونسٹ اور لادین روس کی طرف سے درپیش خطرے کے...
  4. محسن وقار علی

    ”ساڈا حق، ایتھے رکھ“...پانچواں درویش … جواد نظیر

    صاحبو! … انتخابات کے دن نزدیک آ رہے ہیں اور مارکیٹ میں نوٹوں سے بھری بوریاں بھی کھلنا شروع ہو گئی ہیں! صحافتی چنڈو خانے کی تازہ ترین خبر کے مطابق مبینہ طور پر صدر آصف زرداری کے ایک میڈیا منیجر کو دو چار روز پیشتر کراچی سے 50کروڑ روپے کی ادائیگی کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ یہ رقم پیپلز پارٹی کی...
Top