میں ایک سادہ اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر بنانا چاہ رہا ہوں۔ اس وقت میں جو ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کر رہا ہوں وہ Perl میں ہے اور Perl/TK ٹول کٹ استعمال کرتا ہے، لیکن اسے میں انگلش کے لئے استعمال کرتا ہوں اور اس میں مَیں نے اپنی ضرورت کے مطابق بہت سی تبدیلیاں کی ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ Perl/TK پوری طرح سے RTL...