جون ایلیا کا کلام

  1. AinAlif

    اقتباسات جون ایلیا

    مجلہ۔ مشاعرۂ 90ء (جون ایلیا) .________________________ ._________آواز_________ اُن لوگوں کو شک و شبے کی نظر سے دیکھا جائے گا جو خود تو بولے چلے جاتے ہیں، لیکن دوسروں کو بولنے نہیں دیتے۔ انکا بولنا ناگوار ہی گزرے گا، چاہے وه ابدی سعادتوں کی بشارت ہی دینے والے کیوں نہ ہوں۔ دیکھو یہ زمین آج تک کسی...
  2. م

    جون ایلیا کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو

    کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو کہ رُوٹھے ہو کبھی اور منانے لگتے ہو گِلہ تو یہ ہے تم آتے نہیں کبھی لیکن جب آتے بھی ہو تو فوراً ہی جانے لگتے ہو یہ بات جونؔ تمہاری مذاق ہے کہ نہیں کہ جو بھی ہو اسے تم آزمانے لگتے ہو تمہاری شاعری کیا ہے بھلا، بھلا کیا ہے تم اپنے دل کی اُداسی کو گانے لگتے ہو...
  3. م

    جون ایلیا بات کوئی امید کی مجھ سے نہیں کہی گئی

    بات کوئی امید کی مجھ سے نہیں کہی گئی سو میرے خواب بھی گئے سو میری نیند بھی گئی دل کا تھا ایک مدعا جس نے تباہ کر دیا دل میں تھی ایک ہی تو بات، وہ جو فقط سہی گئی جانے کیا تلاش تھی جون میرے وجود میں جس کو میں ڈھونڈتا گیا جو مجھے ڈھونڈتی گئی ایک خوشی کا حال ہے خوش سخن کے درمیاں عزت شائقین...
Top