جعفر طاہر

  1. علی وقار

    ░ہر░شے░جہاں░کی░گرد░و░غبار░خیال░ہے░ / جعفر░طاہر

    ہر شے جہاں کی گرد و غبار خیال ہے آشوب گاہ دہر میں جینا محال ہے یہ گلشن یقیں بھی بجز وہم کچھ نہیں عالم جسے کہیں وہ طلسم خیال ہے نیرنگئی نظر کے سوا اور کچھ نہیں دود فراق جلوۂ شام وصال ہے یہ نغمۂ وجود کسی راگنی کی راکھ اک چیخ ساز عمر ابد کا مآل ہے ہر موج ہے کہ ہاتھ سے چھٹتی ہوئی عناں...
  2. محمد وارث

    کیسی تکرارِ ِ من و تُو، تننا ہا یا ھو ۔ جعفر طاہر

    یادش بخیر، کسی زمانے میں اپنے نیلام گھر والے طارق عزیز کی زبانی ایک شعر سنا تھا، ایک انوکھی ردیف کے ساتھ جو ذہن میں رہ گئی اور شاعر کا نام بھی۔ پھر مدتوں تلاش کرنے پر بھی یہ غزل نہ ملی اور میرے ذہن سے اتر گئی۔ پھر مولانا رُومی کی اصل غزل، من کہ مست از مئے جانم تننا ھا یا ھو یہیں محفل پر پڑھی تو...
  3. محمد وارث

    غزل - کوئے حرَم سے نکلی ہے کوئے بُتاں کی راہ - جعفر طاہر

    کوئے حرَم سے نکلی ہے کوئے بُتاں کی راہ ہائے کہاں پہ آ کے ملی ہے، کہاں کی راہ صد آسماں بدامن و صد کہکشاں بدوش بامِ بلندِ یار ترے آستاں کی راہ ملکِ عدم میں قافلۂ عمر جا بسا ہم دیکھتے ہی رہ گئے اُس بدگماں کی راہ لُٹتا رہا ہے ذوقِ نظر گام گام پر اب کیا رہا ہے پاس، جو ہم لیں وہاں کی راہ اے زلفِ...
Top