مجھے جہیز چاہیے
جہیز کا نام سنتے ہی لڑکے والوں پر اک عجیب سا تاثر چھوڑتا ہے کیونکہ جہیز کا مطالبہ لڑکے والوں کی طرف سے ہی کیا جاتا رہا ہے۔ لڑکی کے ماں باپ اپنی بچی کو پال پوس کر جوان کرتے ہیں ، پڑھاتے لکھاتے ہیں، اچھی تربیت کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ اس کے نصیب کو اچھا کرے اس کو سسرال...