بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں نے ایک ایسے پاکستانی سرور کا سراغ لگایا ہے جو کہ ایک بھارتی آرمی آفیسر کے کمپیوٹر کو ہیک کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ، فوج کے کچھ حساس معلومات پر مشتمل افسر کے کمپیوٹر کو ہیک کرنے کے لیے دو پراکسی سرورز کا استعمال کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیکر ز...