پچھلے ماہ اپیل نے ایچ ٹی ایم ایل5 کے کمالات دکھانے کے لیے ایک شو کیش لانچ کیا تھا۔ جس کا تذکرہ اس تھریڈ میں کیاتھا۔ اس کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ صرف اپیل کے سفاری براوز میں کام کرتا تھا۔
اور اب گوگل اپنا HTML5 شوکیش شروع کررہا ہے۔
جس کا نام رکھا گیاہے۔
HTML5Rocks
فی الحال اس سائیٹ پرایچ ٹی ایم...
اپیل نے ایچ ٹی ایم ایل5 سپورٹڈ ویب برواز کی خوبیاں دکھانے کے لیے ،کہ اضافی پلگ انز انسٹال کیے بناء ہی ایسا براوزکیا کچھ کرسکتا ہے۔ ایچ ٹی ایم ایل 5 شوکیس( HTML5 showcase)لانچ کیا ہے۔
فی الحال اس شو کیش پر سادہ اور متاثر کن ڈیمو رکھے گئے ہیں۔ ڈیمو دیکھنے کے لیے سفاری براوز کا سسٹم میں نصب ہونا...