بچے کی دعا
(ما خو ذ)
بچوں کے لیے
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یا رب
علم کی...
علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے۔
لیکن اتنے برس بعد بھی وہ ہمارے درمیان ایسے ہی موجود ہیں، جیسے 75 برس پہلے موجود تھے۔
سوچا کہ کیوں نہ یہ دھاگے آج کے دن کے دن پر محفلین کے جذبات اور اس سلسلے میں ہونیوالی تقاریب، تحاریر وغیرہ سے سجایا جائے۔
گھر گھر میں یہ چرچے ہیں کہ اقبالؒ کا مرنا...
میں نے کچھ اور کہا آپ سے اور آپ نے کچھ اور سنا
مجھ میں لفظوں کو برتنے کا سلیقہ ہی نہیں ہے شاید
جب بھی ملئے وہی شکوے وہی ماتھے پہ شکن
آپ سے کوئی ملے آپ کا منشا ہی نہیں ہے شاید
میں نے تو پرسشِ احوال بھی کی اور مخاطب بھی ہوا
حسنِ اخلاق مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا شیوہ ہی نہیں شاید
بات اب منزلِ...
السلام علیم!
میرے چھوٹے بھائی نے Allama Iqbal Online Photo Essay Competition میں حصہ لیا ہے۔
اور یہ ٹاپک منتخب کیا ہے۔
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
یہ اُس کی بنیادی گائیڈ لائن ہے۔
A photo es
say is a sequence of images and music/narration that are related by a theme. The images may be...
السلام علیکم
کچھ عرصہ سے نٹ پر چند اشعار نظر آرہے ہیں - لکھنے والے حضرات بضد تھے اقبال کے ہی ہیں۔ لیکن ریفرنس نہ دیتے۔ پھر چند دوستوں کی مشترکہ جدجہد مسلسل رنگ لائی اور کم دکھائی دینے لگے۔
زیرنظر دھاگہ کا مقصد جہاں یہ باور کرانا ہے کہ ان اشعار کو اقبال سے منسوب نہ کیا جائے اور نہ ہی تشہیر کی...