جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں
آج پوری دنیا کی سیاسی‘ سماجی اور ثقافتی زندگی سوشل میڈیا کی کنٹرول میں ہے جو لوگوں کے جذبات و خیالات کو کنٹرول کرنے اور اُن کے اذہان پر اثر انداز ہونے والا سب سے طاقتور ہتھیار ہےجس میں فیس بک کا کردار سب سے اہم ہے جو کہ مثبت سے زیادہ منفی ہے۔
قریب 50 فیصد امریکی...
چند سال قبل خطاطی کے مشہور سافٹ ویئر کلک کے لاہوری طرز کے نستعلیق فونٹ کی اشکال کو نفیس نستعلیق کی اشکال پر سیٹ کرنے کا کام شروع کیا تھا۔اس سلسلے میں کیا کیا دشواریاں پیش آئیں اور کتنی محنت کرنا پڑی اس سب کا ذکر فضول ہے بس خوشی اس بات کی ہے کہ کام مکمل ہوا ۔فللہ الحمد ۔ نمونے ملاحظہ فرمائیں۔
میں نے کلک 2010 انسٹال کر کے اسے رن بھی کیا اور استعمال بھی کیا بنی کسی پریشانی کے۔لیکن جب میں نے اگلے دن اُسے شروع کرنے کی کوشش کی تو وہ صرف اس کلک کی اسٹارٹ اب اسکرین بتا کر بند ہوجاتا ہے۔کیا کوئی اس پریشانی کا حل بتا سکتا ہے برائے مہربانی؟؟؟
السلام علیکم ۔۔۔ اگر کسی مہربان کے پاس کلک 2010 کا اردو یا انگریزی ٹیوٹورئیل موجود ہے تو ازراہ کرم شئیر کردیں۔۔۔ نیز قرآن اردو ڈاٹ کام سے ڈاوٴن لوڈ کردہ سافٹ وئیر قرآن مجید والیم 1۔1 سے کلک 2010 میں کاپی اور پیسٹ یا یونی کوڈ فارمیٹ میں کسی بھی سافٹ وئیر سے کاپی پیسٹ کی کوئی تیکنیک ہو تو وہ بھی...
معزز اراکین محفل، یہ میری پہلی پوسٹ ہے۔ خطاطی سے شغف ہے اگرچہ رموز سے ناواقف ہوں۔ چند کلمات نسخ میں لکھے ہیں اگر کوئی صاحب نظر ثانی کر دیں اور الفاظ کی نشست وغیرہ درست کر دیں تو از حد ممنون ہوں گا۔ میرے پاس اس کی کلک اور کورل فائلیں موجود ہیں مگر اپلوڈ کرنے کا علم نہیں۔ آپ سب کا شکریہ۔
آج کلک 2000 کو انسٹال کیا۔ کئی بار ٹرائے کرنے پر Unlimited License ہو گیا۔ اب دو معاملات میں مدد درکا ر ہے
1۔ جب فائل کو save asکرتے ہیں اور image منتخب کرکے اس کو EPS یا کوئی اور فارمیٹ دیتے ہیں تو فائل save تو ہوتی ہے مگر نظر نہیں آتی جہاں save کی location دی ہوتی ہے۔
2۔ text لکھنے میں OS...
السلام علیکم،
ابھی deisgner کی ایک پوسٹ کے توسط سے ایک عربی فورم کا پتا چلا جہاں پر کلک سوفٹویر کا عربی زبان میں کافی تفصیلی ٹیوٹوریل موجود ہے۔ اگر مکی بھائی ہمت کریں تو ایک اور معرکۃ الآرا معلوماتی ڈاکومنٹ تیار ہو سکتا ہے۔ :) راسخ بھی توجہ کریں۔