حیدر آباد دکن کی دکنی زبان میں ایک لطیفہ
ماں بیٹے سے: کیکو (کیوں) رو را
بیٹا: ٹیچر میرے کو ماری
ماں: کیکو (کیوں) ماری چڑیل نے؟
بیٹا: میں اس کو مرغی بولا
ماں: کیکو (کیوں)
بیٹا: کیکو بولے تو! ہر ایگزام میں انڈا دے ری میرے کو۔
مینا ناز ۔۔۔۔ رومانی و معاشرتی اور جذباتی ناول نگار
مصنفین کی دُنیا میں یوں بڑے بڑے نام موجود ہیں جنہوں نے صفر سے ابتدا کی اور پھر خداداد صلاحیت کے بل بوتے پر قارئین کو دلچسپ اور منفرد تحریریں دیں۔ ساٹھ کی دہائی میں جب خواتین کے ناول بڑے شوق و انہماک سے پڑھے جاتے تھے، اسی دور میں ایک شخص نے...