کیلے کی کھیر
اجزاء
کیلے (میش کرلیں) :6 عدد
آٹا: 2 بڑے چمچے
گھی :3 بڑےچمچے
چینی : 4 بڑے چمچے
ناریل کا دودھ (گاڑھا):1کپ
پسی ہوئی الائچی 1/4 بڑا چمچ
ترکیب :
کسی بڑے برتن میں گھی گرم کرکے اس میں آٹا ڈال کر بھونیں کہ ہلکا براؤن ہوجائے ۔ ناریل کا دودھ اور چینی ملائیں ساتھ ساتھ ہلاتے جائیں اس...