تاریخ: 15 دسمبر، 2016
سولہ دسمبراور پاکستان کےدو المناک واقعات
تحریر: سید انور محمود
پاکستان 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا تھا لیکن اسے وجود میں آئے ہوئے ابھی صرف چوبیس سال چار ماہ اور دو دن ہی گزرے تھے کہ بھارتی سازش نے 16 دسمبر 1971 کو پاکستان کو دو لخت کردیا۔سقوط ڈھاکہ یا سانحہ مشرقی...