کھیل ہی کھیل

  1. م

    ہجے ڈاٹ کام

    اسٹوری کٹ نے ہجّے کے نام سے اردو کھیل جاری کیا ہے جس میں کھیلنے والے کو چھ حروف سے بیس الفاظ بنانے ہوتے ہیں۔ اس کھیل کے بانی ادیب اور مترجم مشرف علی فاروقی ہیں جنھوں نے اس سے پہلے آن لائن اردو تھیسارس شائع کی تھی۔ ہجّے کے کھیل میں بنائے گئے الفاظ پر کلک کر کے ان کے معنی دیکھے جا سکتے ہیں۔...
  2. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    محفل پہ ورڈل اور اردل کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے یہ لڑی بنائی جا رہی ہے۔ آپ لوگ اپنے نتائج یہاں شئیر کریں تا کہ صفحۂ کوائف کی بے رنگی برقرار رہ سکے۔ ٹیگز نوٹ۔ چونکہ اس گیم میں روازانہ ایک لفظ دیا جاتا ہے اور وہ لفظ سب کےلیے یکساں ہوتا ہے اس لیے یہاں صرف رنگین باکس ہی شیئر کریں لفظ نہیں۔
  3. عبدالقدیر 786

    آپ کا پسندیدہ کھیل کونسا ہے ؟

    میرا پسندیدہ کھیل شطرنج ہے ۔ بس ایک ہی نام بتانا ہے کھیل کا
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    نظروں کا ایک کھیل

  5. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یار لوگو، اب نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ @شمشاد، پرانی پر قفل لگا دیں
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    میں اپنے رسالے ماہنامہ ذوق و شوق میں ایک نئے کھیل کا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں جس میں اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ درکار ہیں خواہ وہ چار حرفی ہوں یا پانچ حرفی۔ جیسے: چار حرفی الفاظ: انڈا، مرہم پانچ حرفی الفاظ: انتہا، تربیت آپ بھی اپنی ذہنی استعداد کے مطابق ایسے ہی کچھ الفاظ یہاں پیش کریں۔:)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    الفاظ کو توڑ کر ساتھیوں سے بجھوائیں، مگر صرف ایسے الفاظ جن کا اردو محفل فورم سے واضح تعلق ہو۔ جیسے: فورم ، اراکین، دھاگا ، اصلاح سخن ، وغیرہ۔ تو آئیے پہلا لفظ میں ہی دیتا ہوں: ع ل م ا ا ا ن ط ے
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    یہاں آجائیں الٹی گنگا کے شوقین حضرات!
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24) کے ساتھ حاضر ہوں ۔ یعنی یہ اعزاز میرے ہاتھ لگا ۔ اور یوں بھی یہ میری آج کا پہلا مراسلہ ہے ۔ سو سب دوستوں کو ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
Top